دبئی,PIPEX پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایگزیبیشن کے اٹھویں ایڈیشن کے سلسلے میں دبئی کے مقامی ریسٹورنٹ میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا. جس میں 100 سے زیادہ رئیل اسٹیٹ. ڈوپلرز اور بروکرزنےشرکت کی
یہ ایگزیشن 14 اور 15 فروری کو سعودی عرب شہر کے الخبرمیں ہونے جا رہی ہے. اس افتتاحی تقریب میں PIPEX کے سی ای او عمران نے بریفنگ دی اور کہا کہ ہم اس ایگزیشن میں 40 ڈوپلرز کو سعودی عرب لیکر جارہے رہے ہیں. یہ ایگزیشن14 اور15 فروری کو سوفی ٹل ہوٹل الخبرمیں منعقد ہوگی. جس میں بحرین,مادام ، قطر اورالخبر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کثیر تعداد میں شرکت کرے گی۔ اس سے پہلے پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایگزبیشن7 ایڈیشن مکمل کر چکی ہے۔عمران خٹک نے کہا کہ ہمارا مقصد پاکستان کی سرمایاکاری میں اضافہ اور انوسٹرزکو قابل بھروسہ کلائنٹ سے متعارف کروانا ہے تاکہ اوورسیز کا سرمایہ محفوظ اور منافع بخش رہے۔