مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر تمام پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے تمام مہاجر بھائیوں کو
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتاہوں
آج اپنی ثقافت سے محبت اور دوسروں کی ثقافت کے احترام کا دن ہے مہاجرثقافت خوبصورت تہذیبوں کا گہوارہ ہے ہمارا ملک پاکستان مختلف اقوام اور قبیلوں کا گلدستہ ہے منفرد ثقافت روایت اور تہذیب ملک کے لوگوں کی پہچان ہے باشعور قومیں اپنے ثقافتی ورثےکا ہمیشہ تحفظ کرتی ہے
اپنے پیارے وطن پاکستان کے لیے دعا
ہمارا ملک پاکستان سدا سلامت رہے تا قیامت رہے
اسکیم 33 ریلٹرز ایسوسییشن
چیئرمین محمد علی مخدوم STTRA