امریکا ہائپر سونک میزائل تجربے کیلیے تیار، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی فوج ہائپر سونک میزائل تجربے کے لیے تیار ہے۔

ہائپرسونک میزائل تجربہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے کیا جائے گا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ہائپرسونک میزائل ٹیسٹ کو سالوں پہلے ہی آج کے دن کیلئے شیڈول کیا گیا تھا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہائپرسونک میزائل کی رفتار 15 ہزار میل فی گھنٹہ ہے، جو دنیا میں کسی بھی ہدف کو 30 منٹ کے اندر نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں