غریب ترین طبقے کو بجلی بلوں پر رعایت کیلئے ای واؤچر دینے کا فیصلہ

وزارت برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ (ایم پی اے اینڈ ایس ایس) نے ای واؤچرز کے ذریعے بجلی کے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کو براہ راست سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

بزنس ریکارڈ ر کی رپورٹ کے مطابق سیکرٹری خزانہ کو لگھے گئے مراسلے میں ایم پی اے اینڈ ایس کے ڈپٹی ڈائریکٹر(پالیسی) نے 18 ستمبر 2024 کو بے نظیر انکم سپورٹ فنڈ (BISP) کے ایک خط کا حوالہ دیا جو بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو براہ راست سبسڈی کی تقسیم سے متعلق تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں