سٹیٹ بینک نے 200 روپے کے پرائز بانڈ کی 99 ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق 16 ستمبر کو ہونے والی 200 روپے کی 99 ویں قرعہ اندازی پشاور میں ہوئی جس میں 079789 نے پہلا انعام حاصل کیا ہے جو کہ ساڑھے سات لاکھ روپے کا ہے ۔

قرعہ اندازی کے نتائج کے مطابق دوسرا نعام جیتنے والے پرائز بانڈز کے نمبر درج ذیل ہیں ۔دوسرے انعام کی رقم اڑھائی لاکھ روپے ہے ۔

159565، 260335، 394783، 396313، 756986

تیسرے انعام کی رقم 1250 روپے کی جس کی فہرست بعد میں جاری کی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں