اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آبادنے ملزموں کو حراست میں لیا ، گرفتار ملزمان میں اسد رضا، مظہر اقبال اور فیض رسول شامل ہیں،جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے ملزم اسد رضا اور مظہر اقبال کی نشاندہی پر انسانی سمگلر فیض رسول کو اسلام آ باد جی سکس سے گرفتار کیا گیا۔ فیض رسول نے 36 لاکھ روپے کے عوض یونان کے جعلی ویزے دئیے تھے ،مرکزی ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔