پاکستان بزنس کونسل دبئی کے ایک وفد نے دبئی چیمبرز کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، عزت مآب محمد علی راشد لوطہ سے ملاقات کی

دبئی،پاکستان بزنس کونسل دبئی کے ایک وفد نے دبئی چیمبرز کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، عزت مآب محمد علی راشد لوطہ سے ایک تعمیری اور اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات نے پاکستانی کاروباری رہنماؤں کو کاروباری چیلنجز، مواقع اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے […]

پاکستانی فری لانسرز نے جولائی میں 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کما لیے

پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال کے پہلے ہی مہینے میں 175 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق فری لانس خدمات کے ذریعے حاصل ہونے والی برآمدی آمدن جولائی 2026 میں بڑھ 175ملین ڈالر ہوگئی جو 2025 کے اسی مہینے میں 120 ملین ڈالر تھی، اس […]

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچر، کراچی میں ایک باوقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے جشن کے سلسلے میں، رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچر (روسی مرکزِ سائنس و ثقافت) ایک باوقار استقبالیہ تقریب کی مہمانی کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی اور گہرے عوامی روابط کو اجاگر کیا گیا۔ کراچی میں تعینات روسی ڈائریکٹر نکبتا کوسیاکوف نے اپنے کلیدی خطاب […]

ماہِ آزادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والے مختلف ثقافتی پروگراموں اور کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار اختتام

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں ماہِ آزادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والے مختلف ثقافتی پروگراموں اور کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار اختتام ہوا۔ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات میں پاکستانی کمیونٹی، نوجوانوں،میڈیا نمائندگان اور دیگر شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جبکہ ٹیبل ٹینس آزادی کپ کے فائنل نے شرکاء کی خصوصی توجہ حاصل […]

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری، فل برائٹ ایچ ای سی شراکت داری مزید 5 سال کے لیے بحال

پاکستان اور امریکا نے اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبے میں دیرینہ تعاون کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے فل برائٹ ایچ ای سی شراکت داری کی 5 سال کے لیے تجدید کر دی ہے۔ نئے معاہدے کے تحت مالی سال 2026-27 سے 2031-32 کے دوران 66 پاکستانی اسکالرز کو امریکا میں […]

شارجہ, پاکستان سوشل سینٹرشارجہ میں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار اور رنگا رنگ جشنِ آزادی تقریب کا انعقاد کیا گیا،

شارجہ: پاکستان سوشل سینٹرشارجہ میں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار اور رنگا رنگ جشنِ آزادی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے کی۔ تقریب کے دوران ملی نغموں، سبز ہلالی پرچموں اور پاکستان کے مختلف ثقافتی رنگوں نے ماحول کو حب الوطنی کے جذبے سے سرشار کردیا۔تقریب میں […]

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں 14 اگست 2026ء کو پاکستان کا یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور شایانِ شان انداز میں منایا گیا

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں 14 اگست 2026ء کو پاکستان کا 80واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور شایانِ شان انداز میں منانے کے لیے پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے بڑی تعداد میں افراد نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ شرکت کی۔ اس موقع […]

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا گیا

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں قومی جوش و جذبے اور ملی وقار کے ساتھ آزادی کا جشن منایا گیا۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے بڑی تعداد میں افراد، قونصیٹ جنرل کے افسران […]

دمام میں دی ٹیلنٹ انٹرنیشنل فورم کے زیر اہتمام یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریب سجائی گئی

سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں دی ٹیلنٹ انٹرنیشنل فورم کے زیر اہتمام ” میری پہچان پاکستان ” کے عنوان سے 79 واں یوم آزادی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین اور بچوں نے بھرپور شرکت کرکے پاکستان سے اپنی والہانہ محبت […]

سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب

الریاض ( عابد شمعون چاند ) سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارتخانہ پاکستان میں جشنِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تینوں مسلح افواج کے افسران، سفارتی افسران اور پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کر کے وطن سے اپنی والہانہ محبت کا […]