پائلٹ کی تلاش میں جانے والے امریکی ہیلی کاپٹر اور ڈرون جہاز بھی ایرانی حملے میں تباہ

ایران نے آبنائے ہرمز اور اپنے فضائی حدود میں امریکی جنگی طیاروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے آج اپنی فضائی حدود میں امریکا کے 2 عدد ایف -35 اور ایک اے-10 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم امریکا نے تصدیق کی ہے […]
امریکی انٹیلی جنس نے ٹرمپ کی آبنائے ہرمز جلد کھلوانے کی خواہش پر پانی پھیر دیا

امریکی انٹیلی جنس کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جلد ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے اس معاملے سے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ تہران اس اہم بحری گزرگاہ کو امریکا کے خلاف اپنے […]
موٹر سائیکل مالکان کو ماہانہ 2000 روپے کس طرح ملیں گے، طریقہ جانیے

حکومتِ سندھ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد سبسڈی پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کے لیے موٹر سائیکل مالکان کو ماہانہ 2 ہزار روپے کی براہِ راست مالی امداد (سبسڈی) فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق […]
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے لیوی کی مد میں کمی کا اعلان کر دیا اور پیٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر 378 روپے مقرر کردی جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا کہ خلیج میں جنگ کے باعث پورے خطے […]
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی: سیاست، جدوجہد اور عدالتی فیصلے کی بازگشت

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ انہیں 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی میں ایک مقدمے کے فیصلے کے تحت پھانسی دی گئی تھی، تاہم سپریم کورٹ مارچ 2024 میں قرار دے چکی […]
عوام دوست منڈی” میں کشمور سے 43 جانوروں کا پہلا قافلہ پہنچ گیا ‘کسٹمر فرینڈلی’ انتظامات کیے ہیں،انتظامیہ

کراچی والو! ہوجاو تیار ، قربانی کا فریضہ ہو یا صحتمند جانوروں کی تلاش، نادرن بائی پاس پر قائم “عوام دوست منڈی” ہر سال کی طرح اس سال بھی حاضر ہے تفصیل کے مطابق عیدِ قربان پر خوبصورت اور چھوٹے بڑے جانوروں کی خرید و فروخت کیلئے پہلے دو ٹرک آتے ہی نادرن بائی پاس […]
اوپن اے آئی بچوں کی خفیہ فنڈنگ کے الزام کی زد میں

اوپن اے پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے بچوں کی حفاظت سے متعلق ایک تنظیم کو خفیہ طور پر فنڈنگ دی۔ رپورٹس کے مطابق ’پیرنٹس اینڈ کڈز سیف اے آئی کولیشن‘ نامی گروپ کو دی جانے والی اس مالی مدد کے بارے میں دیگر تنظیموں کو پہلے آگاہ نہیں کیا گیا، جس […]
اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں آبنائے ہرمز میں جہازوں کے تحفظ کے لیے فوجی اقدامات کی تجویز

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں آبنائے ہرمز میں صورتحال اور عالمی تجارت پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران بحرین کی جانب سے پیش کی گئی ایک قرارداد زیر غور آئی ہے، جس میں تجارتی اور تیل بردار جہازوں کے تحفظ کے لیے ممکنہ فوجی […]
امریکی وزیرِ دفاع نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کرلیا

پیٹ ہیگستھ نے امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کرکے انہیں عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع ایسے عسکری رہنما کو اس عہدے پر لانا چاہتے ہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے وژن کے مطابق فوجی حکمتِ عملی کو نافذ کر سکے۔ پینٹاگون […]
پیٹرول بم نامنظور، حافظ نعیم الرحمن کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے عوام پر پیٹرول بم قرار دیا ہے اور ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت کو 458 […]