ایف پی سی سی آئی پر ویزا فروخت سے متعلق الزامات بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سیکریٹری جنرل نے 21 جولائی 2026 کو …………….. شائع ہونے والی اس خبر کو دوٹوک، غیر مبہم اور سخت الفاظ میں مسترد کر دیا ہے، جس میں ایک تجارتی وفد کی آڑ میں ویزا فروخت کرنے اور انسانی اسمگلنگ میں ایف پی سی سی آئی کے […]

مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس اداروں کی سکیورٹی کا نظام تبدیل کررہے ہیں، ماہرین

مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس خاموشی سے کاروباری اداروں کے نظام میں سب سے زیادہ فعال اکاؤنٹس میں شامل ہو رہے ہیں، جو لاگ اِن، رسائی کی ترتیبات اور حساس معلومات تک رسائی جیسے کام انجام دے رہے ہیں، حالانکہ وہ کسی انسانی تنظیمی ڈھانچے کا حصہ نہیں ہوتے۔ ماہرین کے مطابق سکیورٹی ٹیمیں جو پہلے […]

پاکستانی فری لانسرز نے 3 سال میں 3.2 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ کما لیا

پاکستانی فری لانسرز نے گزشتہ 3 مالی سالوں کے دوران 3 ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد زرمبادلہ کمایا، جو ملکی معیشت میں ڈیجیٹل شعبے کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فری لانس برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی مالی سال 2024 میں 50 کروڑ 50 لاکھ […]

ڈچس آف کینٹ کی وصیت کی تفصیلات سامنے آ گئیں، 14 لاکھ پاؤنڈ سے زائد مالیت کی جائیداد خاندان کے نام

برطانوی شاہی خاندان کی مرحوم ڈچس آف کینٹ کی وصیت منظر عام پر آگئی، اپنی وصیت میں 14 لاکھ پاؤنڈ سے زائد مالیت کی جائیداد اپنے شوہر ڈیوک آف کینٹ اور تین بچوں کے نام کی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وصیت سے متعلق جاری ہونے والی قانونی دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ ڈچس […]

پاکستانی کوہ پیماؤں کی 2 اہم کامیابیاں: براڈ پیک اور خوسر گینگ کی چوٹیاں سر کرلیں

قراقرم ایکسپیڈیشنز کے مطابق 8 رکنی ٹیم نے 8,051 میٹر بلند براڈ پیک کامیابی سے سر کرلیا۔ ٹیم میں ارجنٹائن کے خوان پابلو تورو سمیت پاکستان کے احمد بیگ، رضوان داد، وقار علی، منصور کریم، نواز علی خان، مرزا علی اور زمان کریم شامل تھے۔ دوسری جانب الپائن کلب آف پاکستان کی دوسری ویمنز خوسر […]

مودی سرکار کے خلاف طلبہ کی بغاوت، پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ، وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہزاروں طلبہ اور نوجوانوں نے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرتے ہوئے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ مبصرین اس احتجاج کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تیسری حکومت کو درپیش اب تک کے بڑے سیاسی چیلنجز میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ یہ احتجاج […]

شوہر کے ظلم یا بدسلوکی پر نکاح ختم ہونے کی صورت میں بیوی حقِ مہر سے محروم نہیں ہو سکتی، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ اگر شوہر کے ظلم، بدسلوکی یا ناروا رویے کی وجہ سے نکاح ختم ہو تو بیوی کا حقِ مہر برقرار رہے گا، چاہے خاندانی عدالت ڈگری کو ’خلع‘ ہی قرار دے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے شوہر کی جانب سے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے خاندانی عدالت کے […]

یمن: حوثیوں نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کردیا، باب المندب بند ہونے سے کیا ہوگا؟

یمن کے حوثی گروپ انصار اللہ نے فوری طور پر سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ حوثی رہنماؤں کی جانب سے یہ اقدام پچھلے ہفتے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والے حملے کے ردِعمل میں سامنے آیا ہے۔ حوثیوں کا یہ نیا اعلان ایران کی حمایت یافتہ […]

وفاقی وزرا کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے آزاد کشمیر کا معاملہ پیچیدہ ہورہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے حالیہ بحران میں وفاقی وزرا غیر ذمہ دارانہ بیانات دے کر معاملے کو مزید پیچیدہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کامیابی کو پاکستان کی کامیابی سمجھتا ہوں […]