امریکی اور یورپی پابندیوں کے جواب میں چین کا نیا وار، غیر ملکی کمپنیوں کے لیے کاروبار مزید پیچیدہ ہونے کا خدشہ

چین نے امریکی اور یورپی پابندیوں اور برآمدی کنٹرول کے جواب میں اپنے انسدادِ پابندیاں (اینٹی سینکشنز) قوانین کو مزید سخت اور مؤثر بنانا شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں چین میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو نئے قانونی اور تجارتی خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق نئی […]
سعودی محققین کی بڑی کامیابی، پاس ورڈ کے بغیر ڈیوائسز کی شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی تیار

سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے، جس کے ذریعے ڈیجیٹل ڈیوائسز اپنی منفرد جسمانی خصوصیات کی بنیاد پر خود اپنی شناخت ثابت کر سکیں گی۔ ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں روایتی پاس ورڈز اور سیکیورٹی کیز کا محفوظ […]
یورپ میں موسمیاتی بحران شدت اختیار کر گیا، اسپین میں جنگلاتی آگ سے درجن بھر افراد ہلاک

اسپین کے جنوب مشرقی صوبے المیریا کے علاقے لوس گایاردوس میں خوفناک جنگلاتی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی، جبکہ کم از کم 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق جنوبی یورپ میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث اسپین، فرانس اور پرتگال میں متعدد مقامات پر […]
بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا نیا ریکارڈ قائم

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 26-2025 کے دوران وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال میں مجموعی طور پر 41.6 ارب ڈالر موصول ہوئے، جو اس سے پہلے مالی سال کے 38.3 ارب ڈالر کے مقابلے میں 9 فیصد […]
ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین کر دی گئی

ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین مشہد میں امام رضا کے مزار میں کر دی گئی ہے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ان کے بڑے بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی، جس کے بعد مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے […]
ایران کیساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، سفارتی حل کیلیے پرعزم ہیں؛ امریکی حکام

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ تنازع کے پرامن حل […]
انویسٹ پاک: حکومتی بانڈز میں عام شہری سرمایہ کاری کیسے کر سکتے ہیں؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ’انویسٹ پاک‘ کے نام سے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے اب عام صارفین بھی صرف پانچ ہزار روپے سے براہِ راست حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری طویل عرصے تک زیادہ تر بینکوں اور بڑے مالیاتی […]
پانی چوری روکنے کیلئے خصوصی تھانہ قائم، زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ

پانی چوری کے بڑھتے واقعات روکنے کیلئے خصوصی تھانہ قائم کردیا گیا۔ پانی چوری کے تمام مقدمات اب واٹر کارپوریشن ایکٹ کے تحت اس تھانے میں درج ہوں گے ۔ تھانے کے قیام سے پانی چوری کرنے والوں کے خلاف تفتیش اور قانونی کارروائی کا عمل تیز ہونے کی توقع ہے ۔ میئر بیرسٹر مرتضیٰ […]
واشنگٹن امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر شہباز علی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے (انا للہ و انا الیہ راجعون)

امارات میں مقیم ممتاز پاکستانی ماہر تعلیم ثمینہ ناصر اور پی پی پی کے سینئر رہنما چودھری محمد ناصر کے داماد ڈاکٹر شہباز علی گزشتہ دنوں واشنگٹن امریکہ میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے (انا للہ و انا الیہ راجعون)- ڈاکٹر شہباز علی کی عمر چالیس 40 سال تھی اور وہ واشنگٹن […]