عید قرباں پر گوشت کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کا آسان طریقہ

 عید قرباں پر ویسے تو مردوں  کی زیادہ محنت ہوتی ہے جانور کی سلیکشن ، خریداری اور پھر اس  خاطر تواضع لیکن عید کے دن قربانی کے بعد خواتین کا اصل امتحان شروع ہوجاتا ہے ، گوشت کی تقسیم اور پھرکچن میں مزے مزے کی ڈشوں سے گھر والوں کی تواضع  کرنا تو ان کی […]

امریکا-ایران معاہدے کا اعلان پاکستان کرے گا، مذاکرات بھی اسلام آباد میں ہوں گے: سعودی میڈیا کا دعویٰ

سعودی میڈیا کی جانب سے ایک اہم ترین دعویٰ سامنے آیا ہے کہ جس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ’مفاہمتی یادداشت‘ کا اعلان فریقین کے بجائے پاکستان کرے گا اور مذاکرات کا اگلا مرحلہ بھی 5 جون کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کے […]

مناسک حج کا آغاز، لبیک کی صدائیں بلند ہونے لگیں، منیٰ میں لاکھوں عازمین کے روح پرور مناظر

دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جبکہ پیر کی شب تمام عازمین منیٰ […]

پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر کے ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدے ہوگئے، وزیراعظم نے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی اور کہا ہے کہ چینی کمپنیاں اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کریں، کراچی میں خصوصی اکنامک زون میں انہیں تمام تر سہولیات دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف چین […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے تانے بانے انمول عرف پنکی گینگ سے جا ملے، نئے انکشافات سامنے آگئے

شہر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس، نوجوان کے اغوا و قتل اور پولیس افسر کی شہادت سمیت دیگر کیسز کی کڑیاں ملتی رہیں لیکن تفتیشی ادارے آنکھین بند کئے بیٹھے رہے جس نے پولیس سمیت انسداد منشیات کے اداروں پر کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں، کوکین گینگ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کیس […]

عیدالاضحیٰ:کانگو وائرس کا خطرہ بڑھنے کا خدشہ

عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ کانگو وائرس کے خطرات بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری قربانی کے لیے جانور خریدتے اور سنبھالتے وقت احتیاطی تدابیر اپنائیں۔  عیدالاضحیٰ کے دوران جانوروں پر چیچڑ مار اسپرے ضرور استعمال کریں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ قربانی […]

سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

 سوات ایکسپریس وے پر وین اور بس میں تصادم کے باعث 11 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ وین ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار وین نے سڑک کنارے کھڑی بس کو پیچھے سے ٹکر ماری، بس کراچی […]

یومِ ترویہ پر منیٰ میں عازمینِ حج کی آمد، جدید انتظامات نے دنیا کو حیران کردیا

یومِ ترویہ یعنی 8 ذوالحج کے آغاز اور عازمینِ حج کے پہلے قافلوں کی آمد کے ساتھ ہی منیٰ ایک بار پھر دنیا میں موسمی انتظامات کی شاندار ترین مثال بن کر سامنے آگیا ہے۔ مکہ مکرمہ کے قلب میں واقع یہ وادی چند ہی دنوں میں ایک مکمل اور جدید شہر کی شکل اختیار […]