اے آئی پر بڑھتا انحصار انسانی ذہانت کے لیے خطرہ بننے لگا، برطانوی سائنسی ادارہ

برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر بڑھتا ہوا انحصار انسانی ذہانت اور سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کر رہا ہے۔ سائنسی ادارے رائل آبزرویٹری گرین وچ کے مطابق فوری جوابات حاصل کرنے کی عادت انسانوں میں تجسس، تحقیق اور گہرے غور و فکر کی صلاحیت کو کمزور بنا […]

برمودا ٹرائینگل کا معمہ ‘حل’؟ سائنسدانوں نے جزیرے کے نیچے چھپا ڈھانچہ دریافت کر لیا

بحرِ اوقیانوس کا مشہور جزیرہ برمودا اپنے پراسرار واقعات اور ’برمودا ٹرائینگل‘ کی وجہ سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ یہ جزیرہ طویل عرصے سے ماہرینِ ارضیات کے لیے ایک بڑی پہیلی بنا ہوا تھا، جس کے سائنسی رازوں سے پردہ اٹھانا ہمیشہ سے ایک چیلنج رہا ہے۔ سائنسدان حیران تھے کہ برمودا کے […]

جنوبی سوڈان میں پاکستانی امن دستے سیلاب سے لاکھوں جانیں بچانے میں مصروف

جنوبی سوڈان کے شہر بینتیو میں شدید سیلابی خطرات کے باوجود قریباً 3 لاکھ افراد کی زندگیوں کو محفوظ رکھنے میں پاکستانی اور منگولین امن دستے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت تعینات یہ اہلکار مٹی کے حفاظتی بندوں کی نگرانی اور مضبوطی میں دن رات مصروف ہیں […]

سان ڈیاگو کی مرکزی مسجد میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 5 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں قائم بڑے اسلامی مرکز میں ہونے والی خوفناک فائرنگ نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا جہاں حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد جان سے گئے جبکہ دو مبینہ حملہ آور بھی ہلاک ہو گئے۔ امریکی حکام کے مطابق واقعہ سان ڈیاگو کے […]

پاکستان کی سعودی عرب پر کیے گئے ڈرون حملوں کی مذمت، اظہار یکجہتی

پاکستان نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب پر کیے گئے ڈرون حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ سعودی عرب پر ہونے والے حملے مملکت کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں اور یہ خطے کے امن و استحکام کو مزید نقصان پہنچانے کی کوشش […]

ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی حملہ مؤخر کیے جانے کی وجہ سے متعلق اسرائیلی صحافی نے اہم انکشاف کیا ہے۔ اسرائیلی صحافی براک راویڈ نے امریکی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات نے امریکا کو واضح پیغام دیا تھا کہ اگر ایران […]

قطر کی غزہ جانے والے قافلے روکنے، امدادی کارکنوں کو حراست میں لینے کی مذمت

 قطر نے غزہ جانے والے امدادی کشتیوں کے قافلے کو روکنے اور امدادی کارکنوں کو حراست میں لینے پر اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے۔ قطری وزارتِ خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں فلوٹیلا کو روکنا […]

کراچی میں ایک اور منشیات سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آئس اور ہیروئن کی سپلائی میں ملوث ایک مبینہ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فوزیہ بلوچ، اس کی بہن اور ایک اور ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ تفتیش کے دوران پشاور سے کراچی تک منشیات سپلائی کرنے والے گروہ اور کئی اہم کرداروں کے نام بھی […]

ترکیہ؛ ریسٹورینٹ میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ میں 4 افراد اور 8 زخمی

ترکیہ کے جنوبی صوبے مرسین میں فائرنگ کے ایک ہولناک واقعے میں کم از کم 4 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلح حملہ آور نے ضلع ترسوس میں پہلے ایک ریسٹورنٹ کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں […]

دنیا بھر میں ایک ارب 10 کروڑ سے زائد افراد کچی بستیوں میں زندگی گزار رہے ہیں، عالمی شہری فورم

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اقوام متحدہ کے 13ویں عالمی شہری فورم کے دوران دنیا بھر سے آئے ہوئے وزرا، میئرز، ماہرین تعمیرات اور شہری منصوبہ ساز محفوظ، پائیدار اور کم لاگت رہائش کے عالمی چیلنج پر غور کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی بستیاں ’یو این ہیبیٹٹ‘ اور آذربائیجان کی حکومت […]