یوٹیوب کا ایسا فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب جسے اب تک ماہانہ فیس ادا کرکے ہی استعمال کیا جاسکتا تھا

بیشتر افراد جب موبائل فون پر انٹرنیٹ پر کچھ اور کام کر رہے ہوتے ہیں تو ان کے لیے یوٹیوب کی ویڈیو دیکھنا مشکل ہوتا ہے۔ کام کرنے کے دوران آپ کسی ویڈیو کو دیکھ یا سن نہیں سکتے، جیسا کمپیوٹر براؤزر پر ممکن ہوتا ہے۔ پکچر ان پکچر موڈ یوٹیوب کے ویب ورژن میں […]

جمائما گولڈ سمتھ کی ایک بار پھر ارب پتی بزنس مین سے شادی کی تیاری

اسکرین رائٹر اور پروڈیوسر اور عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ مبینہ طور پر دوبارہ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں، اور اس بار ان کا رشتہ ڈبلن میں پیدا ہونے والے بزنس مین کیمرون او ریلی سے جوڑا جا رہا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ گزشتہ […]

پاکستان میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان، گرمی کتنے دن جاری رہے گی؟

پاکستان کے مختلف حصوں بالخصوص سندھ، جنوبی پنجاب اور اندرون بلوچستان میں اگلے سات دنوں کے دوران شدید گرمی کا امکان ہے جہاں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے آخر تک بعض جنوبی علاقوں میں پارہ 44 سے 45 […]

ناصر کاظمی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے چائے شائے عجمان میں ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا

اردو کے مشہور شاعر ناصر کاظمی کی یاد میں عجمان کے چائے شائے ریسٹورنٹ میں ایک ادبی محفل کا انعقاد کیاگیا جس کا اہتمام ڈاکٹر نور الصباح نے کیا۔تقریب میں قونصلیٹ جنرل آ ف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد نے بطور خاص شرکت کی جبکہ دیگر شرکاء میں شاعر ناصر کاظمی کے قریبی […]

ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی ’دوستانہ‘ ہے، ایرانی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، صدر ٹرمپ

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال ایک بار پھر غیر یقینی کا شکار ہو گئی ہے جہاں ایک جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کا عندیہ دیا ہے، وہیں دوسری طرف ایران کی جانب سے مذاکرات کے لیے نرم رویہ اپنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس سے خطے میں […]

صدر مملکت اور وزیر اعظم کا عالمی یومِ آزادی صحافت پر پیغام: ذمہ دارانہ صحافت امن و استحکام کی ضمانت قرار

عالمی یومِ آزادیِ صحافت (3 مئی 2026) کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے الگ الگ پیغامات میں صحافت کی اہمیت، صحافیوں کی خدمات اور ذمہ دارانہ میڈیا کے کردار کو عالمی امن، استحکام اور عوامی شعور کے فروغ کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔ صدر مملکت […]

پی ایس ایل 11 کا فائنل آج، پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز میں ٹائٹل کی جنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں آج پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز کے درمیان فائنل کھیلا جائے گا، شائقین کو سنسنی خیز مقابلے کے ساتھ شاندار اختتامی تقریب کا بھی انتظار ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج پی ایس ایل 11 کا […]

عوام دوست منڈی میں رونقیں عروج پر،جانوروں کی تعداد 80 ہزار

)ناردرن بائی پاس پر قائم ’عوام دوست مویشی منڈی‘ میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ 27 ویں روز بھی تیزی سے جاری ہے، جہاں ملک بھر سے بیوپاری اپنے بہترین مویشی لے کر پہنچ رہے ہیں تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر منڈی طارق تنولی کا کہنا ہے کہ منڈی میں گائے، بیل، بکروں اور اونٹوں کی […]

ہزاروں ای چالان اصل مالکان تک نہیں پہنچ سکے

بھاری ای چالان کے باوجود سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں کو نہ روکا جاسکا۔ٹریفک پولیس کی سفارش پر حکومت سندھ نے گزشتہ سال بھاری جرمانے عائد کیے ، ان میں ون وے کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل پر 25 ہزار اور کار پر 30 ہزار روپے جرمانہ مقرر کیا گیا، اسی طرح موٹر سائیکل کی […]

فلوریڈا دوہرے قتل کیس میں پیشرفت، بنگلہ دیشی پی ایچ ڈی طالبہ کی لاش کی شناخت

امریکی ریاست فلوریڈا میں لاپتا ہونے والی بنگلہ دیشی پی ایچ ڈی طالبہ ناہیدہ سلطانہ برشتی کی لاش کی باقاعدہ شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کر لی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ شناخت 2 ہفتے قبل شروع ہونے والی تحقیقات کے بعد ممکن ہوئی، جس میں پہلے مرحلے پر سی سی ٹی […]