کینیڈا کی نئی امیگریشن پالیسی، غیر ملکی کارکنوں کے لیے اوپن ورک پرمٹ اور مستقل رہائش کا بڑا موقع

کینیڈا کی حکومت نے امیگریشن کے شعبے میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ مانیٹوبا میں پہلے سے موجود مخصوص عارضی غیر ملکی کارکنوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس فیصلے سے ان ہزاروں کارکنوں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے جو پہلے سے کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں، مانیٹوبا میں کام کررہے […]
جانوروں کے تحفظ کا عالمی پیغام لیے ٹائیگرٹیہ کا ملٹی لنگول گانا جاری

) توصیف پنچبھایا، جو ٹائیگرٹیہ کے نام سے معروف ہیں، نے اپنا نیا ملٹی لنگول گانا “Tigerteeh Born Different – I Was Born for This” عالمی میوزک پلیٹ فارمز پر ریلیز کر دیا ہے۔ گانا اسپاٹیفائی، یوٹیوب، ایپل میوزک، ایمازون میوزک، جیو ساون، ہنگاما اور انسٹاگرام سمیت بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔ انگریزی، […]
وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی جناب خیل داس کوہستانی سے مسلم لیگ ن منارٹی ونگ متحدہ عرب امارات کے صدر جان قادر کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ UAE کے صدر جان قادر کی زیرِ صدارت ایک مسیحی وفد نے وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی خیل داس کوستانی سے اہم ملاقات کی۔ وفد میں شیپرڈ عمران ، پاسٹر شمعون اقبال، کولمبس بشیر، شہزاد مہنگا اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل […]
دبئی میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن ڈاکٹر محمد شاہد سرویا کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (PIE) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد شاہد سرویا کے اعزاز میں دبئی میں ایک عشائیے کا اہتمام کیاگیا جس میں پاکستان کے موجودہ تعلیمی نظام، بدلتی ہوئی عالمی ضروریات، تحقیق، جدت، جدید مہارتوں اور مستقبل کی تعلیمی ترجیحات کے حوالے سے سیر حاصل بات چیت ہوئی-عشائیہ کا اہتمام ملک محمد […]
پاکستان کے موجودہ سیاسی، آئینی اور سماجی حالات کے تناظر میں معروف قانون دان محمد اظہر صدیق، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اور ملک یاسر امتیاز اعوان کے درمیان دبئی میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔

دبئی, پاکستان کے موجودہ سیاسی، آئینی اور سماجی حالات کے تناظر میں معروف قانون دان محمد اظہر صدیق، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اور ملک یاسر امتیاز اعوان کے درمیان دبئی میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کے سماجی و سیاسی منظرنامے، ملکی سیاست کو درپیش داخلی و خارجی چیلنجز پر گفتگو ہوئی. […]
محمد عون چوہدری، وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی نے دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کا دورہ کیا۔

دبئی، محمد عون چوہدری، وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی نے دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کا دورہ کیا۔ ایچ ای دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے قونصلیٹ کے افسران کے ہمراہ وزیر کی آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران، وزیر نے متحدہ عرب […]
چودہ معصوم کلیاں بجھ گئیں، یہ سانحہ جواب اور احتساب مانگتا ہے، ملک یاسر امتیاز اعوان

اسلام آباد کے PIMS اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی المناک ہلاکت ایک ایسا دلخراش سانحہ ہے جس نے پوری قوم کو سوگوار اور ہر حساس دل کو اشک بار کر دیا ہے۔یہ وہ معصوم زندگیاں تھیں جنہوں نے ابھی دنیا کو دیکھا بھی نہ تھا، […]
نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب میں 165 افراد ہلاک 1500 لاپتہ

نیپال اور چین کے خطے تبت میں ہمالیائی دریا میں مٹی اور چٹانوں کا بڑا تودہ گرنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب سے تقریباً 1,500 افراد لاپتا ہیں، جن میں کم از کم 800 غیر ملکی شامل ہیں۔ بدھ کو پیش آنے والی اس قدرتی آفت نے نیپال کے پہاڑی قصبوں اور وادیوں […]
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ

دبئی، متحدہ عرب امارات پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے ایک وفد نے دبئی میں فلپائن کے قونصلیٹ جنرل کا دورہ کیا، جہاں متحدہ عرب امارات میں فلپائن کے قونصل جنرل عزت مآب امبروسیو برائن ایف۔ اینسیسو III اور فلپائن کے ٹریڈ کمشنر مسٹر وائیکل اینجیلو ڈی روئرنگ سے ایک مفید اور نتیجہ خیز ملاقات […]
پاکستان مسلم لیگ ن،متحدہ عرب امارات منارٹی ونگ کے صدر جان قادر کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ ن،متحدہ عرب امارات منارٹی ونگ کے صدر جان قادر نے ایک وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور کراچی میں مقیم مسیحیوں کے مسائل سے آگاہ کیا-اس ملاقات میں شیپرڈ عمران خراعت اور پاسٹر شمعون اقبال سمیت دیگر مسیحی نمائندگان بھی موجود تھے۔ مسیحی وفد […]