اختلافات اور ذاتی رنجشیں بھلا کر اتحاد، خودداری اور باہمی احترام کے ساتھ کمیونٹی کی ترقی کے لیے مل کر کام کیا جائے

گزشتہ شب ٹاؤنزول آسٹریلیا کی معروف سماجی شخصیت محمد عظیم شاہ نے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب پاکستانی کمیونٹی کا ایک یادگار اجتماع ثابت ہوئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز پاکستانی شخصیات نے شرکت کی۔عشائیے میں ڈاکٹر وقاص انور، […]
تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کے بعد اسلامی دنیا کے 3 بڑے ممالک ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب میں جشن کا سماں ہے

استنبول، ترکیے(نامہ نگار خصوصی سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جذبہ نیوز انٹرنیشنل ) اسلامی دنیا کے تین انتہائی اہم ممالک کے درمیان تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کے بعد تینوں ہی ممالک میں جشن کا سماں ہے اور تینوں ممالک کے اہم مقامات کو ان ممالک کے قومی پرچموں سے مزین کیا گیا ہے۔۔ اسی حوالے […]
یہ معاہدہ باہمی یکجہتی کی تاریخی بیش رفت کی حیثیت رکھتا ہے, ناصر حبیب

الریاض( عابد شمعون چاند ) سعودی عرب کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت مرکزی چیئرمین پاک سعودی فرینڈ شپ فورم حاجی ناصر حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 7 اگست 2026 کو مکہ مکرمہ میں طے پانے والا ” مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ” ایک […]
مستند اسلامی رہنمائی اور شرعی فتاویٰ کی فراہمی کے لیے پاکستانی اسلامی سکالر بلال احمد مدنی نے امریکہ میں البيان فتاویٰ سینٹر قائم کردیا

پاکستانی اسلامی سکالر بلال احمد مدنی نے مستند اسلامی رہنمائی اور شرعی فتاویٰ کی فراہمی کے لیے امریکہ میں البيان فتاویٰ سینٹر قائم کردیا-بلال احمد مدنی اس ادارے کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں جو خود بھی مستند شرعی رہنمائی اور فتاویٰ فراہم کرتے ہیں جبکہ ان کے ساتھ مستند مفتیانِ کرام بھی اپنی خدمات انجام […]
دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ فلپائن کے قونصل جنرل اور قونصلیٹ سٹاف نے وسٹا میری ٹائم کا دورہ کیا

دبئی, گزشتہ دن دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ فلپائن کے قونصل جنرل اور قونصلیٹ سٹاف نے وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کا دورہ کیا- وفد میں فلپائن کے قونصل جنرل The Ambrosio Brian F. Enciso III شامل تھے جن کا وسٹا میری ٹائم کے سی ای او ڈاکٹر ظفر طاہر رضوی اور اسٹاف […]
زمین کی جزوی ملکیت کا حق؛ سعودی عرب میں جائیداد بنانے کا سنہری موقع

سعودی عرب نے رہائشی منصوبوں کے لیے زمین کی جزوی ملکیت کے نظام کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سرمایہ کاروں کو نئے ہاؤسنگ پراجیکٹس تیار کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور ملک میں رہائشی منصوبوں کی تعداد میں اضافہ […]
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پروقار تقریب اور تصویری نمائش کا انعقاد

انقرہ، ترکیے(نامہ نگار خصوصی سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جذبہ نیوز انٹرنیشنل ) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کی کیچیورن (Keçiören) بلدیہ کی جانب سے تاریخی ایسٹرگون کیسل کلچرل سینٹر میں ‘یومِ استحصالِ کشمیر’ کے موقع پر ایک پروقار تقریب اور تصویری نمائش کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں سفارتی نمائندوں، میونسپل حکام اور ممتاز مہمانوں […]
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا سربراہی اجلاس آج، مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط متوقع

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آج جدہ میں اہم سربراہی اجلاس متوقع ہے، جہاں میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں ممالک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی ولی عہد کی دعوت پر جدہ پہنچ چکے ہیں، جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان بھی […]
مکہ مکرمہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی پاکستانی وفد کے ہمراہ حاضری، عمرے کی سعادت حاصل کی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سرکاری وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی، امتِ مسلمہ کے اتحاد، خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ […]
مصنوعی ذہانت کی کہانیاں انسانی تحریروں پر بازی لے گئیں، نئی تحقیق کے حیران کن نتائج

ایک نئی تحقیق میں یہ حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ قارئین نے مصنوعی ذہانت یا اے آئی کی لکھی ہوئی کہانیوں کو انسانوں کی تحریروں سے زیادہ پسند کیا کیونکہ انہیں یقین تھا کہ یہ کہانیاں کسی انسان نے لکھی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ تحقیق کیمبرج یونیورسٹی پریس میں شائع ہوئی […]