سفارتخانہ پاکستان بحرین میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک شاندار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،

منامہ بحرین, یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقادسفارتخانہ پاکستان بحرین میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک شاندار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز افراد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) بحرین کے صدر ندیم […]

وسٹامیری ٹائم ٹورازم کے زیرِ اہتمام دبئی میں ایک پروقار اور شاندار عید ملن تقریب کا انعقاد کیا

دبئی, وسٹامیری ٹائم ٹورازم کے زیرِ اہتمام دبئی میں ایک پروقار اور شاندار عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کی کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد، معزز شخصیات، کاروباری و سماجی حلقوں کے نمائندگان اور فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا […]

دبئی قونصلیٹ میں یومِ پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل میں یومِ پاکستان کے موقع پر ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور قونصلیٹ کے افسران نے شرکت کی۔ قونصل جنرل پاکستان، حسین محمد نے تقریب کے آغاز پر قومی پرچم لہرا کر تقریب کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر صدرِ پاکستان، […]

سید سلیم اختر سنیر وائس چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ کایوم پاکستان پر پیغام 23 مارچ 2026

23 مارچ کا دن ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ آج ہی کے دن 1940ء کو قراردادِ لاہور پیش کی گئی، جس نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد اور خودمختار ریاست کی بنیاد رکھی۔ اس تاریخی قرارداد نے ایک ایسے پاکستان کا خواب پیش کیا جہاں مسلمان آزادی کے […]

یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی طرف سے  دبئی اور شمالی امارات میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کو مبارکباد

دبئی، یوم پاکستان پر، میں دبئی اور شمالی امارات میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہماری تاریخ کے ایک اہم لمحے کی یاد دلاتا ہے، 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان کی منظوری، جس نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد وطن کے قیام […]

سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات شفقت علی خان کی طرف سے امارات میں  مقیم پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان  نے   امارات میں  مقیم پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد پیش کرتے ھوئے کہا ہے کہ یہ بابرکت دن تاریخی قرارداد لاہور کی منظوری کا نشان ہے جس نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کی بصیرت انگیز اور متاثر کن قیادت میں پاکستان کے قیام […]

چائے شائے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے آنر نورالصباح کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار سحورکا اہتمام کیا گیا،

عجمان, چائے شائے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے عجمان کی آنر نور الصباح کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں ایک شاندار، پروقار اور پرتکلف سحور کا اہتمام کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب نہایت خوشگوار، باوقار اور دوستانہ ماحول میں منعقد […]

حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کو غیر ملکی سرمایہ کاروں تک توسیع دے دی

حکومت پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے اسے غیر ملکی افراد، ملٹی نیشنل کمپنیوں اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے بھی کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت اب بیرونی سرمایہ کار مقامی مالیاتی مصنوعات میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا کہ […]

پاکستان بزنس کونسل دبئی کا موجودہ جیو پولیٹیکل کاروباری چیلنجز پر اجلاس کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل دبئی (PBC) نے اپنے اراکین کے ساتھ ایک زوم میٹنگ منعقد کی جس میں موجودہ جیو پولیٹیکل صورتحال کے باعث کاروباروں کو درپیش چیلنجز اور اس کے تجارت، لاجسٹکس اور مارکیٹ آپریشنز پر اثرات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔افتخار علی تتلہ (وائس چیئرمین ایونٹس اینڈ میڈیا – پی بی سی) نے شرکاء […]

اے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے دبئی میں ایک متحرک کرکٹ ٹورنامنٹ، نیٹ ورکنگ، بیڈمنٹن گیمز، اور سحری کا انعقاد کیا،

دبئی، اے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے دبئی میں ایک متحرک کرکٹ ٹورنامنٹ، نیٹ ورکنگ، بیڈمنٹن گیمز، اور سحری اجتماع کا کامیابی سے انعقاد کیا، جس میں پیشہ ور افراد اور کمیونٹی ممبران کو کھیلوں، نیٹ ورکنگ اور تعاون کی شام کے لیے اکٹھا کیا گیا۔ ایونٹ نے تقریباً 100 شرکاء کو اپنی طرف […]