قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا اہتمام

دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے یوم یکجہتی کشمیر 2026 کے موقع پر اپنے احاطے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس اجتماع میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے بہت سے افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ کے پیغامات پڑھ […]

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں تقریب کا اہتمام

ابو ظہبی. یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی اور متحدہ عرب امارات میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی-اس تقریب کا مقصد پاکستان کے لیے پرعزم حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرنا تھا- مقرر ین نے تقا ریر کے […]

پاکستانیوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال ہو جائیں گے، یو اے ای کے سفیر نے تصدیق کردی

متحدہ عرب امارات کے سالم محمد سالم البواب الزیبی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے، اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ بیان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن( پوئپا) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران دیا، جس کی قیادت پوئپا چیئرمین […]

متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے سے متعلق بڑا اعلان

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم الزابی نے کہا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کے لیے یو اے ای کے ورک ویزے جلد دوبارہ شروع کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تمام ضروری تیاریاں جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یو اے ای ایمبیسی میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی […]

حج کے لیے ویزوں کا اجرا کب شروع ہوگا؟ سعودی عرب نے اعلان کردیا

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2026 کے لیے ویزوں کے اجرا کا آغاز اتوار 8 فروری یعنی 20 شعبان سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت کے مطابق ویزوں کا یہ بروقت اجرا ایک تیز رفتار شیڈول کا حصہ ہے، جس کا مقصد مناسکِ حج سے تقریباً 4 ماہ قبل خدمات کی تیاری […]

سینئر جج گلگت بلتستان (پاکستان) غلام عباس کے اعزاز میں عشا ئیہ کا اہتمام

سینئر جج گلگت بلتستان (پاکستان) غلام عباس کے اعزاز میں دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں عشا ئیہ کا اہتمام کیا گیا- جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز اور بااثر شخصیات نے شرکت کی جن میں امتیاز را نجھا سی ای او، انٹرنیشنل لیگل پارٹنرز، راجہ شاہد سی ای او، اے […]

پانچ سالوں کے دوران لاکھوں پاکستانی برطانیہ چلے گئے

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 2 لاکھ 89 ہزار 265 پاکستانی شہری برطانیہ چلے گئے۔ وزارت داخلہ نے 2021 سے 2025 تک کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، 2021 میں 24 ہزار 905 اور 2022 میں 51 ہزار 506 پاکستانی شہری برطانیہ روانہ ہوئے۔ 2023 میں 79ہزار 561 اور 2024 میں 62 ہزار 593 افراد […]

یونان کے قریب سمندر میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار،14 جان سے گئے

یونان کے قریب سمندر میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار،چودہ مہاجرین جان سے گئے۔ خبر ایجنسی کےمطابق مہاجرین کی کشتی کوسٹ گارڈ کے جہاز سے ٹکرائی،جس سے 14 مہاجرین ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے چوبیس مہاجرین کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں سوار باقی […]

جے ایف 17 تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا

قیمت ایک تہائی کم مگر کارکردگی سب سے شاندار ہے، جے ایف سیونٹین تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا۔ امریکی میگزین نے پاکستانی طیارے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے ایف سیونٹین نے کسی ایئرشو کے بجائے میدان جنگ میں اپنی افادیت ثابت کردی۔ روس […]

ایپسٹین فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی  سامنے آگئے

جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ دستاویزات میں دنیا بھر کی بااثر اور معروف شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔ ان […]