جنگ بندی مذاکرات سے قبل ہماری 2 شرائط پوری ہونا ابھی باقی ہیں: ایران

اسلام آباد امن مذاکرات میں امریکا کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی سربراہی ممکنہ طور ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر مذاکرات کل سے اسلام آباد میں شروع ہونے جا رہے ہیں جس کے لیے […]
امن کی خوشبو: محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

امریکا سے مذاکرات کیلئے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ ایرانی وفد میں سپیکر باقر قالیباف کے علاوہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، دفاعی کونسل کے سیکرٹری، مرکزی بینک کے گورنر اور پارلیمنٹ کے دیگر اراکین شامل ہیں۔ ترجمان پاکستان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی […]
جنگی جہازوں پر بہترین ہتھیار رکھ رہے ہیں، معاہدہ نہ ہوا تو بھرپور استعمال کریں گے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات ناکام ہونے پر ایران کو دوبارہ حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی۔ نیویارک ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی جنگی بحری جہازوں کو دنیا کے بہترین ہتھیاروں سے دوبارہ جدید اور طاقتور ہتھیاروں سے لیس کیا جا رہا ہے۔ […]
امریکی صدر اسلام آباد مذاکرات کے نتیجے میں ایران کے ساتھ امن معاہدے کے لیے پُرامید

جنگ نہیں چاہتے مگر اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے،ایرانی سپریم لیڈر یران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اپنے حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگا۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا بیان سرکاری ٹیلی وژن پر پڑھ کر سنایا گیا، جس […]
پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران امریکا امن مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اہم مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا، دونوں ممالک ے اعلیٰ حکام آج وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج بات چیت کے پہلے دور میں دونوں ممالک کے وفود شرکت کریں گے اور کل صبح ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا طے […]
امریکی نائب صدر، ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

ا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی سپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی آج پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر کے ہمراہ سٹیو وٹکوف اور جیریڈ کشنر بھی ایرانی وفد سے مذاکرات کے لئے آج پاکستان آئیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی وفد میں معاونت کے لئے […]
مشرقِ وسطیٰ جنگ بندی سے عالمی منڈیوں میں بہتری، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

مشرقِ وسطیٰ میں 2 ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں زبردست بہتری دیکھنے میں آئی ہے، تیل کی قیمتیں نمایاں حد تک گر گئیں جبکہ اسٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق کے بعد سرمایہ […]
امریکا اور ایران 2 ہفتے کی جنگ بندی رضامند، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششیں کامیاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ حملہ روک کر دو ہفتوں کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا، جبکہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں امریکی […]
جنگ بندی کی تجاویز، ایران نے امریکا کو پاکستان کے ذریعے 10 نکاتی جواب بھجوا دیا

پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ختم کرنے کی کوششیں ایک نئے اور نازک موڑ پر آ گئی ہیں۔ ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کی عارضی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسے عارضی نہیں بلکہ صرف مستقل جنگ بندی قبول ہوگی۔ برطانوی خبر […]
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت

واشنگٹن:امریکا، ایران اور خطے کے ثالث ممالک ایران میں جنگ کے ممکنہ خاتمے کے لیے 45 دن کی عارضی جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت کر رہے ہیں جس سے مستقل جنگ بندی تک کا راستہ نکل سکتا ہے۔ امریکی جریدے ایگزوس نے امریکی، اسرائیلی اور خطے کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا […]