فحش مواد کے ذریعے بینک اکاؤنٹس خالی کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس، صارفین کو محتاط رہنے کی ہدایت

دنیا میں معاشی فراڈ اور سائبر حملوں کے لیے ایڈلٹ کانٹینٹ (فحش مواد) کے نام پر تیار کی گئی خطرناک اینڈرائیڈ ایپس کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ان ایپس کو مختلف ناموں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اشتہارات کے ذریعے فروغ دیا جا رہا ہے۔ سائبر ماہرین نے ایسی ہی کچھ […]

کیا ایف آئی اے کو شہریوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک براہِ راست رسائی مل گئی؟

زنیرہ رفیع وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے ہونے والے جرائم کی تحقیقات میں تیزی لانے کے لیے میٹا ایشیا پیسیفک کے ساتھ گزشتہ ماہ براہِ راست رابطہ قائم کر لیا۔ نئے طریقہ کار کے تحت فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سے متعلق معلومات کے حصول […]

پرانے فون کی دھیمی ہوتی آواز کو دوبارہ تیز کرنے کا طریقہ

آج کے دور میں موبائل فون صرف بات چیت کے لیے استعمال نہیں ہوتا بلکہ لوگ اسی پر گانے سنتے، ویڈیوز دیکھتے، سوشل میڈیا چلاتے اور گیمز کھیلتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فون کا اسپیکر دن بھر بار بار استعمال ہوتا ہے۔ لیکن کئی مرتبہ کچھ عرصے بعد صارفین محسوس کرتے ہیں کہ پہلے […]

کیا آپ بھی گوگل میں کام کرنا چاہتے ہیں؟ پاکستان میں نئی اسامیوں کا اعلان

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں مختلف اہم عہدوں کے لیے بھرتی کا عمل شروع کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کراچی میں متعدد ملازمتوں کے مواقع پیش کیے گئے ہیں، جن میں تعلیم، کاروباری فروخت، ڈیجیٹل تشہیر اور اعداد و شمار کے تجزیے سے متعلق عہدے شامل ہیں۔ واضح رہے کہ […]

اسمارٹ چشمے اور خواتین کی پرائیویسی: پاکستان میں ایک نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا خطرہ؟

پاکستان میں خواتین کے لیے عوامی مقامات پر آزادانہ نقل و حرکت پہلے ہی مختلف سماجی اور ثقافتی خدشات سے گھری ہوئی ہے لیکن اب ایک نئی ٹیکنالوجی نے پرائیویسی اور عزت نفس کے حوالے سے ایک اور اہم سوال کھڑا کردیا ہے۔ ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کے نئے اسمارٹ چشمے بظاہر […]

کیا انسانوں کی نوکریاں ہمیشہ کے لیے ختم ہونے والی ہیں؟ بل گیٹس نے AI کے خطرے سے خبردار کردیا

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (AI) کے تیزی سے بڑھتے اثرات پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں بڑی تعداد میں ملازمتیں مستقل طور پر ختم ہوسکتی ہیں جبکہ حکومتیں اس ممکنہ تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ابھی تک پوری طرح تیار نہیں ہیں۔ بل گیٹس نے اپنی ویب […]

ایپل کا 9 ستمبر کو بڑا ایونٹ، نیا سربراہ اور پہلا فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کی تیاریاں

ایپل نے رواں سال 9 ستمبر کو اپنے بڑے خزاں ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کردیا، جس کے لیے جاری کیے گئے دعوت نامے پر ’سرپرائز اینڈ شائن‘ کا پُراسرار جملہ درج ہے۔ اس تقریب کو کمپنی کے لیے غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے، کیونکہ اسی موقع پر ایپل کی قیادت […]

آئی فون 18 پرو سیریز کے لانچ ہونے میں چند دن باقی، قیمت کیا ہوگی؟

ایپل کے نئے آئی فون کا انتظار کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایپل آئندہ ماہ متوقع طور پر آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی قیمتوں میں اضافہ کرسکتا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نئے ماڈلز کی قیمت […]

لوگ جدید ٹیکنالوجی چھوڑ کر پرانے سسٹمز کی طرف کیوں لوٹ رہے ہیں؟

جب بھی ٹیکنالوجی کی بات ہوتی ہے تو عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ نیا نظام پرانے نظام سے زیادہ بہتر، تیز اور محفوظ ہوگا لیکن سائبر سیکیورٹی کی دنیا میں ایک دلچسپ رجحان سامنے آیا ہے جہاں بعض ماہرین کے مطابق کچھ پرانی ٹیکنالوجیز اس لیے زیادہ محفوظ ثابت ہو رہی ہیں […]

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

بیجنگ میں شروع ہونے والے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز میں انسان نما روبوٹس نے تیز رفتاری کے عالمی ریکارڈ تو توڑ دیے ہیں، لیکن ان کا اصل امتحان اب گوداموں اور فیکٹریوں کے پیچیدہ کاموں، جیسے کیبلز جوڑنے اور سامان پیک کرنے کی صلاحیت میں ہوگا۔ بیجنگ میں شروع ہونے والے ‘ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز’ […]