ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں بھونچال، پاکستان کا اگلا قدم کیا ہوگا؟

عالمی ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں حالیہ شدید مندی کے بعد پاکستان میں بھی اس شعبے کے مستقبل پر بحث جاری ہے۔ بڑی ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے سرمایہ کاروں میں تشویش پائی جا رہی ہے اور مالیاتی حلقے اسے ایک اہم معاشی اشارہ قرار دے رہے ہیں۔ بٹ کوائن کی قیمت میں […]

امریکی فوج ایران کے خلاف ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کر رہی ہے، خبرایجنسی

غیرملکی خبرایجنسی نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر ایران کے خلاف ہفتوں پر محیط ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کر رہی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان ماضی کے مقابلے میں بدترین کشیدگی کا باعث ہوسکتی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عہدیداروں نے اس […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے عبرتناک شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کو پہلی شکست ہوگئی، میگا ایونٹ کے 27 ویں میچ میں بھارت نے گرین شرٹس کو 61 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ کولمبو کے  پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ […]

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت نے اوگرا کی تجاویز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

ریاست مدینہ والا کبھی کہتا ہےآنکھ میں درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ نہیں ملتا، آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے لیڈر کا کام عوام اور پارٹی کو بچا کر لڑنا اور جیل جانا ہوتا ہے، آج ایسے لیڈر ہیں جنہیں جیل میں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، ان کی ہمت نہیں کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ نہیں ملتا۔ رحیم یارخان میں […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، دعوت کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی نمائندہ نہ پہنچا

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل، 5 رکنی ڈاکٹروں کی ٹیم نے ایک گھنٹہ تفصیلی معائنہ کیا، موبائل میڈیکل لیب کے ذریعے مختلف ٹیسٹ بھی کیے گئے، حکومت کی آفر کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما اڈیالہ جیل نہیں پہنچا، خصوصی ٹیم پی ٹی آئی رہنماوں […]

سعودی شادی میں سونے کے بسکٹ؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا

سعودی شادی کی تقریب میں سونے کے بسکٹ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو سعودی عرب میں ہونے والی ایک شاہانہ شادی کے دوران کی ہے، جس میں دولہے کے خاندان کو ایک شخص […]

زخم پر ایکسپائرڈ اینٹی سیپٹک لگالیں تو کیا ہوسکتا ہے؟

عموما ایکسپائرڈ ڈوائیوں کو بے کار سمجھ کر ضائع کردیا جاتا ہے، لیکن گھر کے میڈیسن کیبنٹ میں رکھی اینٹی سیپٹک بوتلیں اکثر سالوں تک ویسے ہی پڑی رہتی ہیں۔ چونکہ یہ دوائیں بیرونی استعمال کے لیے ہوتی ہیں، اس لیے بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ایکسپائری کے بعد بھی یہ محفوظ رہتی ہیں۔ […]

میٹا کا اسمارٹ گلاسز میں متنازع ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور

تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ میٹا سیکیورٹی اور پرائیوسی خدشات کے باوجود اپنے اسمارٹ گلاسز میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ’نیم ٹیگ‘ نامی فیچر چشمہ پہننے والے افراد کو اُن لوگوں کی شناختی معلومات فراہم کرے گا جنہیں […]

وزیراعظم کا بی این پی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عام انتخابات میں تاریخی اور شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گفتگو کے دوران پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے اس […]