امریکی حملے جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، ٹرمپ مذاکرات اور معاہدے کے پابند نہیں: ایران

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ تو مذاکرات کے اصولوں کے پابند ہیں اور […]

وزیر داخلہ، آئی جی کی کراچی میں یوم عاشور کے پُرامن جلوس اور مجالس کے انعقاد پر جوانوں کو شاباش

وزیرداخلہ، آئی جی اور کراچی پولیس چیف نے یوم عاشور پر کراچی سمیت صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات اور مؤثر حکمت عملی پر افسران و جوانوں کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ، آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف نے یکم محرم الحرام سے یوم عاشور تک کراچی سمیت […]

وینز ویلا میں زلزلے سے تباہی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر،اموات ایک لاکھ تک ہو سکتی ہیں : امریکی ادارہ

لا گوایرا ،کراکس(اے ایف پی،مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا میں دو شدید زلزلوں سے تباہی ، 188 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی و لاپتا ہو گئے ، عمارتیں منہدم ہو گئیں، ملبے تلے دبے افراد کو بچانے کے لیے شہری اور امدادی ٹیمیں سرگرم ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق وینزویلا کے شمالی حصے میں ایک کے بعد […]

شدید گرمی میں ڈی ہائیڈریشن کا مسئلہ: درست رہنمائی کے لیے اسمارٹ گیجٹس متعارف

موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہائیڈریشن پر توجہ بھی بڑھ گئی ہے۔ اب ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیاں ایسے اسمارٹ گیجٹس متعارف کرا رہی ہیں جو پسینے اور جسمانی سرگرمی کا تجزیہ کرکے پانی پینے کے درست وقت اور مقدار کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ حالیہ […]

گوگل کی ‘اے 24’ اسٹوڈیو میں 75 ملین ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری، فلم سازوں کو جدید ٹولز تک رسائی ملے گی

گوگل ڈیپ مائنڈ اور آزاد فلم اسٹوڈیو ‘اے 24’ نے فلم سازی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال پر تحقیق کے لیے ایک باضابطہ معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں کمپنیوں کے مطابق اس شراکت داری کا مقصد فلم سازوں اور تخلیقی ماہرین کی مدد کے لیے نئے طریقہ کار اور تکنیکیں تیار کرنا […]

فیفا ورلڈ کپ 2026: اب تک کون سی ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں؟

امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کی تصویر واضح ہونا شروع ہو گئی ہے، جہاں پہلی بار ٹورنامنٹ کے توسیعی فارمیٹ کے تحت راؤنڈ آف 32 متعارف کرایا گیا ہے، وہی اگلے مرحلے کے لیے میکسیکو، امریکا، جرمنی، ارجنٹینا، فرانس اور ناروے […]

چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ پالیسی کا نفاذ، 500 نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کی فراہمی کا فیصلہ

چمن بارڈر پر بے روزگار خاندانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع سے معاشی بحالی کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔ حکومت بلوچستان نے ون ڈاکومنٹ پالیسی کے نفاذ کے بعد 500 بے روزگار نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت نے چمن کے متاثرہ نوجوانوں کو بیرون […]

اسلام آباد، ہفتہ وار سستا بازار میں ہولناک آتشزدگی سے 335 دکانیں اور اسٹالز جل کر خاکستر

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ نائن میں واقع ہفتہ وار سستا بازار میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 335 دکانیں اور اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے جبکہ آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے طویل جدوجہد کی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ اچانک لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے شدت […]

مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی۔ایڈیشنل آئی کراچی آزاد خان کے مطابق محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی پر ساڑھے سات ہزار سے زائد افسران اور جوان سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے ۔گزشتہ روز کمشنر کراچی سید حسن نقدی اور ایڈیشنل […]

امریکی تاریخ کے سب سے بڑے میڈیکل فراڈ کی اندرونی کہانی

امریکا کے سرکاری صحت کے نظام سے اربوں ڈالر لوٹنے کے الزام میں مطلوب ایک امریکی کاروباری شخصیت ابراہیم خلدون حلمی کو ایک سال سے زائد عرصے تک مفرور رہنے کے بعد ترکیہ سے گرفتار کر کے واپس امریکا منتقل کر دیا گیا ہے۔ امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ’ایف بی آئی‘ نے پیر کے روز […]