چیٹ جی پی ٹی کی تیز رفتار ترقی کے پیچھے مالی خطرات؟ سرمایہ کاروں میں تشویش

چیٹ جی پی ٹی کی غیر معمولی مقبولیت نے جہاں ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کی ہے، وہیں ماہرین اب اس تیز رفتار ترقی کے مالی اثرات اور مستقبل کے خطرات پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی کا صارفین کا دائرہ ایک ارب کے قریب پہنچ چکا ہے، […]
سعودی وزیرخارجہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، خادم حرمین شریفین کا پیغام پہنچایا

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعيد المالكی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کے ساتھ ملاقات کے آغاز میں، سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن […]
پاکستان کے ذریعے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور ان میں مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، تاہم ممکنہ معاہدے کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے جاری […]
کراچی: کلفٹن کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آگ، دھویں کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات

کراچی کے علاقے کلفٹن کی معروف زم زمہ اسٹریٹ پر واقع ایک شاپنگ پلازہ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی […]
لاہور:اسپتال سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل نے نظام صحت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے

لاہور میں لیڈی ولنگڈن ہسپتال سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل نے صحت کے نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جہاں دورانِ آپریشن مریضوں کی ویڈیوز بنانے اور غیر تربیت یافتہ افراد سے حساس طبی عمل کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔حکومت نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی […]
سیالکوٹ کی بارات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

مراکیوال کے علاقے میں ایک شادی کی تقریب اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جب بارات میں آسٹریلین ڈالرز اور پاکستانی کرنسی کی بارش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ظہور الٰہی اعوان کے بیٹے قمر عباس کی بارات جب گوندل کے ایک مقامی میرج ہال پہنچی تو دولہا کے آسٹریلیا پلٹ بھائیوں نے […]
سفارتی ذمہ داریوں کے انجام دہی کے دوران اسحاق ڈار گرپڑے، کندھے میں ہیئرلائن فریکچر کی تشخیص

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی مصروف سفارتی سرگرمیوں کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق انہوں نے چوٹ لگنے کے باوجود اہم سرکاری مصروفیات مکمل کیں۔ اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے درمیان اہم چہار ملکی مشاورتی […]
چینی اے آئی ایپ سیڈانس نے ہالی ووڈ میں ہلچل مچا دی

لاس اینجلس: چینی ٹیکنالوجی فرم بائٹ ڈانس کی نئی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایپ سیڈانس 2.0 نے ہالی ووڈ میں کھلبلی مچا دی ہے، کیونکہ یہ ایپ چند تحریری ہدایات سے فلمی معیار کی ویڈیوز بناسکتی ہے، جن میں آوازیں اور مکالمے بھی شامل ہیں سیڈانس 2.0 کی ویڈیوز چین میں وائرل ہوچکی ہیں، جن […]
حکومتی فیصلوں کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کے لیے مناسب مقدار دستیاب ہے، وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہاکہ حکومتی فیصلوں کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کے لیے مناسب مقدار دستیاب ہے اور […]
جنگ بندی کے لیے ایران کی نئی شرط، اربوں ڈالر کمائی کا امکان

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی شرائط میں ایک اہم مطالبہ شامل کیا ہے، اور وہ یہ ہے کہ ایران چاہتا ہے دنیا یہ مان لے آبنائے ہرمز پر اس کی مکمل خودمختاری ہے۔ آبنائے ہرمز وہ گزرگاہ ہے جہاں سے دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل اور […]