پٹرولیم مہنگائی، گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھانے کا اعلان

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر کرائے بڑھانے کا اعلان کردیا۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز مذمت کرتے ہیں۔ ملک شہزاد اعوان نے […]
معرکہ حق: فیلڈ مارشل کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دو ٹوک مؤقف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دو ٹوک مؤقف اپنایا اور دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کا عزم کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 16اپریل 2025 کو اوورسیز پاکستانیوں کی پروقار تقریب سے تاریخی خطاب میں ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر قرار دیتے ہوئے دشمن کے […]
ڈیجیٹل معیشت کا فروغ: حکومت پنجاب کی 50 ہزار ماہانہ وظیفے کے ساتھ انٹرن شپ اسکیم کی رجسٹریشن شروع

پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے اور نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت آئی ٹی گریجویٹس کو نجی شعبے کی معروف کمپنیوں میں عملی تربیت کے ساتھ ماہانہ وظیفہ بھی […]
پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں شروع ہوسکتے ہیں؛ ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورۂ پاکستان مؤخر کرکے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا تھا تاہم ایرانی بحریہ کی ناکہ بندی بھی جاری رکھنے کا عندیہ دیا تھا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے […]
اسلام آباد مذاکرات میں شرکت سے متعلق ایران کا باضابطہ جواب نہیں ملا، بطور ثالث مسلسل رابطہ : پاکستان

پاکستان نے کہا ہے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت سے متعلق ایران کا باضابطہ جواب نہیں ملا،بطور ثالث مسلسل رابطے میں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد کی تصدیق کے حوالے سے ایران کی جانب سے باضابطہ […]
ایف آئی اے میں نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مختلف شعبوں میں 1394 خالی آسامیوں کے لیے پاکستان بھر سے درخواستیں طلب کر لیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ مواقع ان نوجوانوں کے لیے ہیں جو ایک پیشہ ور قانون نافذ کرنے والے ادارے کا حصہ بن کر جرائم کے خلاف کام کرنا، […]
صدر اور وزیراعظم کا علامہ اقبال کو خراجِ عقیدت، فکرِ اقبال کو عملی زندگی کا حصہ بنانے پر زور

ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے علامہ محمد اقبال کے یومِ وفات پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبال نے امتِ مسلمہ کو خودی، عمل اور بیداری کا درس دیا۔ اقبال کی فکر مشرق و مغرب کے علمی امتزاج کی عکاس ہے اور سماجی و […]
سبزیاں،پھل مقررہ نرخوں سے مہنگے، انتظامیہ بے بس

سبزیوں میں لہسن مزید مہنگا ہو گیا۔تاہم پیاز نرخ گرنے لگا ہے ۔ ٹماٹر کا سرکاری نرخ بدستور 75روپے کلو جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 90 سے 100روپے کلو فروخت ہو رہا ،پیاز کا سرکاری نرخ 5 روپے کمی سے 50روپے کلو مقرر ہوا اورمارکیٹ میں درجہ اول پیاز 70 روپے کلو تک فروخت ہو رہا،نیا […]
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹ کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیئے۔ جس میں اثاثوں کے اعلان، سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ملازمین کے یہ قواعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے تحت جاری کیے ہیں۔ اور […]
مذاکرات کا دوسرا دور: دارالحکومت میں سخت سیکیورٹی انتظامات، میرے نمائندے اسلام آباد جارہے ہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر آبنائے ہرمز میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں، اگر ایران نے معاہدہ قبول نہ کیا […]