پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد میں گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار اور افسران شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]
بجٹ منظوری کی راہ ہموار، ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی پر وفاق اور صوبے رضامند ہو گئے

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت میں ملاقات کے بعد وفاق اورصوبوں کے ترقیاتی پروگرام (PSDP) میں کٹوتی پراتفاق ہوگیا ہے جس سے وفاقی بجٹ 2026-27ء کی منظوری کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس شام 4 […]
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے طلب کرنے کی منظوری دی ہے، جبکہ سینیٹ کا اجلاس بھی 10 جون 2026 کو شام 4 بجے منعقد ہوگا۔ […]
پاکستان کو اکتوبر 2026 میں 2 بڑے بین الاقوامی ویمنز ٹورنامنٹس کی میزبانی مل گئی

پاکستان میں خواتین کے کھیلوں اور بالخصوص ٹینس کے فروغ کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے باعث رواں سال 2 بڑے عالمی ٹورنامنٹس کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان اکتوبر 2026 میں وفاقی […]
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات میں پیپلزپارٹی کی متعدد تجاویز تسلیم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی، جس میں حالیہ الیکشن اور بجٹ سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال ہوا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر خزانہ […]
گلگت بلتستان الیکشن: حکومت سازی کے لیے درکار ‘نمبر گیم’ کیا ہے؟

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد غیر حتمی نتائج سامنے آنے کا سلسلہ اور حکومت سازی کے لیے سیاسی حساب کتاب شروع ہوچکا ہے۔ سرکاری نتائج سامنے آنے کے بعد ہی یہ طے ہوگا کہ گلگت بلتستان میں کسی ایک جماعت کی حکومت بنے گی یا اتحادی حکومت۔ ریکارڈ تعداد میں آزاد […]
گلگت بلتستان انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب

گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں ووٹنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 24 میں سے 18 نشستوں کے مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 9، آزاد امیدواروں نے 6، مسلم لیگ (ن) نے 2 اور مجلس وحدت مسلمین نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کرلی۔ […]
موبائل صارفین کے لیے خوشخبری، بجٹ میں ایڈوانس ٹیکس اور جی ایس ٹی میں کمی کی تجویز

وفاقی حکومت کے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں موبائل فون صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے، وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے موبائل اور انٹرنیٹ خدمات پر عائد مختلف ٹیکسوں میں نمایاں کمی کی سفارشات وزارتِ خزانہ کو ارسال کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ آئی ٹی نے اپنی بجٹ تجاویز میں […]
عیدالاضحیٰ پر ڈیجیٹل ادائیگیوں میں ریکارڈ اضافہ، اسٹیٹ بینک کی ’گو کیش لیس‘ مہم کامیاب

عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی ’گو کیش لیس‘ مہم کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات کے نتیجے میں اربوں روپے کا لین دین آن لائن ذرائع سے انجام پایا، جبکہ ہزاروں افراد نے پہلی […]
آزادکشمیر:27جولائی کو انتخابات،9جون کو احتجاج کی کال،عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار

آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 27جولائی کو ہونگے ، الیکشن کمیشن نے باضابطہ انتخابی شیڈول جاری کر دیا ، عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہونے کے ساتھ ہی سیاسی صورتحال مزید اہم رخ اختیار کر گئی ، ایک جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کیا دوسری جانب حکومت […]