ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا،

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کے قومی پرچم میں لپٹے تابوت کو ایک خصوصی گاڑی کے ذریعے تہران کی مرکزی شاہراہوں سے گزارا جا رہا ہے۔ ان کے ساتھ ان اہلِ خانہ کے تابوت بھی موجود ہیں جو 28 فروری کو جنگ کے آغاز میں ہونے والے فضائی حملے میں جاں بحق ہوئے […]
پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں “پراؤڈ آف یو اے ای” کے عنوان سے پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں پاکستانی نجی بینک کے اشتراک سے “پراؤڈ آف یو اے ای” کے عنوان سے ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں متحدہ عرب امارات سے محبت، یکجہتی اور پاک۔امارات دوستی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔تقریب کی صدارت پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر خالد […]
ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ تاہم شام اور رات کے دوران کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار کے چند مقامات پر آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض […]
غیر ملکی خواتین اغوا کیس: ڈی آئی جی فیصل کامران اور صحافیوں میں سخت نوک جھونک

لاہور میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور زیادتی کیس سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے کیس سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ دی تاہم صحافیوں کے سخت سوالات پر وہ پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی […]
جامعہ اردو کو بیل آؤٹ پیکج دیا جائیگا،وفاقی وزیرتعلیم

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے جامعہ اردو کے اساتذہ اور ملازمین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سید امین الحق، مرکزی رہنما عبدالقادر خانزادہ، انچارج اے پی ایم ایس […]
ایف پی سی سی آئی کا ترکیہ میں اسلامک چیمبر کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کے قائدانہ کردار کا اعادہ

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر، عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ اپیکس باڈی نے انقرہ، ترکیہ میں منعقد ہونے والے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ (آئی سی سی ڈی) کے 40ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بھرپور شرکت کی؛ جہاں […]
اے آئی ایجنٹ کا انسانی مدد کے بغیر کامیاب سائبر حملہ

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹ نے کسی انسانی مدد کے بغیر آغاز سے اختتام تک مکمل سائبر حملہ انجام دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ خودکار حملہ رینسم ویئر کی نوعیت کا تھا جس میں متاثرہ سسٹم کا ڈیٹا انکرپٹ کر دیا جاتا ہے اور […]
یوٹیوب نے نیا زبردست فیچر متعارف کروا دیا

دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’یوٹیوب‘ نے اپنے مختصر دورانیے کے ویڈیو پلیٹ فارم ’یوٹیوب شارٹس ‘کو مزید مؤثر، جدید اور دلچسپ بنانے کے لیے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد اب یوٹیوب کریئیٹرز ویڈیوز کے ساتھ ساتھ تصاویر کے ذریعے بھی […]
ریکارڈ توڑ گرمی نے فرانس کو جھلسا دیا، ہفتے میں اموات 29 فیصد بڑھ گئیں

فرانس میں جون کے آخری ہفتے کے دوران ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جان لیوا ثابت ہوئی، جہاں اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی صحت ایجنسی سانتے پبلک فرانس نے بتایا ہے کہ 22 سے 28 جون کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر […]
ایران سمجھوتہ کرنا چاہتا ہے، جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ معاملہ طے کرنا چاہتا ہے، ایران کو جنازے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔ امریکہ کی 250ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایک ہی دن میں وینزویلا کو […]