موجودہ صورتحال میں ہم اپنے اماراتی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، سفیر پاکستان

دبئی, سفیرِ پاکستان برائے متحدہ عرب امارات شفقت علی خان نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر میں آپ سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کی حفاظت اور سلامتی ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔ اس موقع پر میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں […]
سپرٹیکس ختم، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کم کرنے پرغور

وزیر اعظم شہبازشریف نے سپرٹیکس ختم کرنے اور تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کی شرح میں 5 فیصدکمی کی تجویزکی منظوری دیدی ہے۔ اس حوالے سے حتمی منظوری کیلیے حکومت آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے مشاورت کرے گی، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ان تجاویزکاجائزہ لیاگیا،جو آئی ایم ایف کے سامنے پیش کی […]
فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے تیسری بار ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے ہرا کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا ہے۔ احمدآباد میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت کی جانب سے پہاڑ جیسا ٹوٹل کیویز کو دیا گیا جسے حاصل کرنے میں نیوزی لینڈ کے بیٹرز ناکام نظر آئے۔ […]
’ایکس‘ نے صارفین کے لیے کمائی کے نئے فیچرز متعارف کرا دیے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کو آمدنی کے مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق ان سہولیات کے ذریعے صارفین اپنے مواد سے براہ راست کمائی کو مزید بہتر بنا سکیں گے۔ اس پروگرام کے ذریعے اہل صارفین اپنے پوسٹس، ویڈیوز، آرٹیکلز اور لائیو اسٹریمز […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرانسپورٹرز کا ردعمل، 20 فیصد کرایہ بڑھانے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال بردار کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 78 روپے جبکہ […]
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں سعودی وزیر دفاع شاہی خاندان کے رکن شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی موجودہ سکیورٹی […]
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق خطے میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے میں امریکا کی مشکلات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 9 فیصد […]
آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری، طالبان کا مزید کتنا نقصان ہوا؟

پاک فوج کے افغانستان میں جاری آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 527 کارندے ہلاک اور 755 زخمی ہیں جب کہ 237 افغان چیک پوسٹیں تباہ کردی گئی ہیں اور 38 پر قبضہ کیا جاچکا ہے۔ افغانستان سے دہشت گردی اور بلا اشتعال جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے […]
نطنز پر حملے کا جواب، ایران نے تل ابیب پر میزائل داغ دیے، ایرانی صدر کا روسی صدر سے اہم رابطہ

مشرق وسطیٰ میں ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدہ حالات مزید تشویش ناک ہو گئے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں علاقائی سلامتی، موجودہ جنگی صورتحال اور ممکنہ سفارتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران امریکا اور اسرائیل کی […]
ایران پر حملہ؛ امریکا کو پہلے 100 گھنٹوں میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا: رپورٹ

امریکی تھنک ٹینک مطابق ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کے یومیہ لاکھوں ڈالرز خرچ ہو رہے ہیں، جس میں اسلحہ، دفاعی نظام اور آپریشنل اخراجات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طویل مدتی جنگ امریکی معیشت کے لیے ایک بڑا بوجھ بن سکتا ہے۔ سینٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس) […]