سپریم کورٹ مکمل اے آئی سے بنی ہو تو کیا ہوگا؟ قانون کے اسکول میں دلچسپ تجربہ

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی ایک لاء یونیورسٹی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی صلاحیتوں کو پرکھنے کے لیے ایک منفرد تجربہ کیا ہے، جس میں یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی کہ کیا اے آئی سپریم کورٹ کے ججوں کی طرح قانونی دلائل کو سمجھ کر فیصلے کر سکتی ہے یا نہیں۔ برطانوی خبر […]
قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 دن کے مفت سیاحتی ویزے کا اعلان

بیرون ملک سیاحت کے خواہش مند پاکستانی شہریوں کے لیے قطر ایک ایسی سہولت فراہم کر رہا ہے جس کے تحت وہ پیشگی ویزا حاصل کیے بغیر ملک پہنچنے پر مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ قطر کی وزارتِ داخلہ کے مطابق پاکستانی شہریوں کو زیادہ سے زیادہ 30 روز کے لیے یہ سہولت […]
افغان طالبان نے دہشت گردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کو غیر ریاستی عناصر چلا رہے ہیں اور یہ ایک رجیم ہے، افغان طالبان حکومت بھارت کی پراکسی ہے اور کرائے کے جنگجو استعمال کر رہے ہیں، افغان طالبان نے پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین […]
پاکستان آنے والے ایل این جی کارگو پر آبنائے ہرمز کے قریب حملہ، جہاز واپس قطر روانہ

قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے کر پاکستان آنے والے ایک بحری جہاز پر آبنائے ہرمز کے قریب نامعلوم سمت سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے بعد جہاز نے اپنا راستہ تبدیل کر لیا ہے۔ انگریزی اخبار ’بزنس ریکارڈر‘ کے مطابق مبینہ طور پر پاکستانی حکام نے جہاز کی محفوظ منتقلی […]
امریکی وسط مدتی انتخابات کل ہوں گے، ٹرمپ کی جماعت کو ایوانِ نمائندگان میں سخت مقابلے کا سامنا

امریکا میں وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے، جن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن پارٹی کو کانگریس میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہے۔ رائٹرز کے مطابق انتخابات میں ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں اور سینیٹ کی 35 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ رائے عامہ کے جائزوں میں […]
امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ وفاقی ایوی ایشن انتظامیہ (ایف اے اے) کے مطابق بمبارڈیئر ساختہ لئیر جیٹ 60 نے ٹیکساس کے آسٹن برگسٹروم […]
بلاول بھٹو نے وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش مسترد کر دی، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 2024 کے عام انتخابات کے بعد مسلم لیگ (ن) کے ساتھ حکومت سازی کے لیے مذاکرات کے دوران بلاول بھٹو کو وزیراعظم بننے کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم انہوں نے یہ پیشکش مسترد کر دی تھی۔ وی نیوز سے خصوصی گفتگو […]
سیالکوٹ: ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، اموات کی تعداد 2 ہوگئی، 6 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ پولیس نے ڈسکہ میں ٹک ٹاکر کی مہندی کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے کے واقعے میں 6 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ بھگدڑ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 2 ہوگئی، جبکہ 18 افراد زخمی ہوئے۔ انعامات […]