کیا انسانوں کی نوکریاں ہمیشہ کے لیے ختم ہونے والی ہیں؟ بل گیٹس نے AI کے خطرے سے خبردار کردیا

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (AI) کے تیزی سے بڑھتے اثرات پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں بڑی تعداد میں ملازمتیں مستقل طور پر ختم ہوسکتی ہیں جبکہ حکومتیں اس ممکنہ تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ابھی تک پوری طرح تیار نہیں ہیں۔ بل گیٹس نے اپنی ویب […]
نیپال، تبت میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 810 ہوگئیں، ہزاروں لاپتا

نیپال اور تبت کی سرحدی پٹی میں سیلاب کے بعد ریسکیو آپریشن چھٹے روز بھی جاری ہے، جبکہ نیپال میں 794 اور تبت میں 16 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ نیپال میں 2,500 سے زائد افراد لاپتا ہیں، جن میں سینکڑوں ہائیڈرو پاور منصوبوں کے کارکن بھی شامل ہیں۔ نیپال میں حکام نے […]
لارک جزیرے پر امریکی حملہ، متعدد ایرانی فوجی اور شہری جاں بحق و زخمی، ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ

ایران کے جنوبی علاقے میں واقع ’لَارَک جزیرے پر امریکی حملے‘ میں پاسدارانِ انقلاب کے اہلکاروں اور شہریوں سمیت متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے امریکی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ’جارحانہ کارروائی‘ قرار دیا اور کہا ہے کہ اس کا بھرپور جواب دیا جائے […]
جانوروں کے تحفظ کا عالمی پیغام لیے ٹائیگرٹیہ کا ملٹی لنگول گانا جاری

) توصیف پنچبھایا، جو ٹائیگرٹیہ کے نام سے معروف ہیں، نے اپنا نیا ملٹی لنگول گانا “Tigerteeh Born Different – I Was Born for This” عالمی میوزک پلیٹ فارمز پر ریلیز کر دیا ہے۔ گانا اسپاٹیفائی، یوٹیوب، ایپل میوزک، ایمازون میوزک، جیو ساون، ہنگاما اور انسٹاگرام سمیت بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔ انگریزی، […]
وزیرِ مملکت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی خیل داس کوستانی سے مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ UAE کے صدر جان قادر کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ UAE کے صدر جان قادر کی زیرِ صدارت ایک مسیحی وفد نے وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی خیل داس کوستانی سے اہم ملاقات کی۔ وفد میں شیپرڈ عمران ، پاسٹر شمعون اقبال، کولمبس بشیر، شہزاد مہنگا اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل […]
دبئی میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن ڈاکٹر محمد شاہد سرویا کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (PIE) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد شاہد سرویا کے اعزاز میں دبئی میں ایک عشائیے کا اہتمام کیاگیا جس میں پاکستان کے موجودہ تعلیمی نظام، بدلتی ہوئی عالمی ضروریات، تحقیق، جدت، جدید مہارتوں اور مستقبل کی تعلیمی ترجیحات کے حوالے سے سیر حاصل بات چیت ہوئی-عشائیہ کا اہتمام ملک محمد […]
پاکستان کے موجودہ سیاسی، آئینی اور سماجی حالات کے تناظر میں معروف قانون دان محمد اظہر صدیق، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اور ملک یاسر امتیاز اعوان کے درمیان دبئی میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔

دبئی, پاکستان کے موجودہ سیاسی، آئینی اور سماجی حالات کے تناظر میں معروف قانون دان محمد اظہر صدیق، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اور ملک یاسر امتیاز اعوان کے درمیان دبئی میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کے سماجی و سیاسی منظرنامے، ملکی سیاست کو درپیش داخلی و خارجی چیلنجز پر گفتگو ہوئی. […]
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس آج ہوگا، فیلڈ مارشل و وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر استنبول پہنچ گئے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق استنبول میں ہونے والے اجلاس میں […]