سانحہ پمز میں 14 نومولود جاں بحق، ابتدائی رپورٹ جاری، تحقیقاتی کمیٹی قائم

پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جس نے کام شروع کردیا، جبکہ واقعے کی ابتدائی رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے پمز اسپتال کے زچہ و بچہ وارڈ میں آگ […]
آئی فون 18 پرو سیریز کے لانچ ہونے میں چند دن باقی، قیمت کیا ہوگی؟

ایپل کے نئے آئی فون کا انتظار کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایپل آئندہ ماہ متوقع طور پر آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی قیمتوں میں اضافہ کرسکتا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نئے ماڈلز کی قیمت […]
نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب میں 165 افراد ہلاک 1500 لاپتہ

نیپال اور چین کے خطے تبت میں ہمالیائی دریا میں مٹی اور چٹانوں کا بڑا تودہ گرنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب سے تقریباً 1,500 افراد لاپتا ہیں، جن میں کم از کم 800 غیر ملکی شامل ہیں۔ بدھ کو پیش آنے والی اس قدرتی آفت نے نیپال کے پہاڑی قصبوں اور وادیوں […]
پاکستان میں آتشزدگی کے بڑے سانحات کیسے رونما ہوئے؟

گزشتہ روز صبح اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 14 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ یہ سانحہ بہت بڑا ہے، لیکن پاکستان کی تاریخ میں آتشزدگی کے ایسے متعدد واقعات گزرے ہیں جن میں درجنوں سے لے کر سیکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ان […]
ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات پر کوئی ٹائم فریم دینے سے انکار، معاشی دباؤ اور فوجی کارروائی مؤثر قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے کسی بھی وقت کا تعین کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تہران پر معاشی دباؤ اور فوجی کارروائی، دونوں کو مؤثر سمجھتا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے جلدی […]
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ

دبئی، متحدہ عرب امارات پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے ایک وفد نے دبئی میں فلپائن کے قونصلیٹ جنرل کا دورہ کیا، جہاں متحدہ عرب امارات میں فلپائن کے قونصل جنرل عزت مآب امبروسیو برائن ایف۔ اینسیسو III اور فلپائن کے ٹریڈ کمشنر مسٹر وائیکل اینجیلو ڈی روئرنگ سے ایک مفید اور نتیجہ خیز ملاقات […]
پاشا کے سینیئر نائب چیئرمین کو قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا گیا: پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (P@SHA)

پاکستان سافٹ ویئر ہائوسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سجاد مصطفی سید کے خلاف سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں تحریک عدم اعتماد منظور ہونے کے بعد ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین کوقائمقام چیئرمین کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 12 میں سے 8 ارکان نے ووٹ دیا، 3 ارکان نے […]
پاکستان مسلم لیگ ن،متحدہ عرب امارات منارٹی ونگ کے صدر جان قادر کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ ن،متحدہ عرب امارات منارٹی ونگ کے صدر جان قادر نے ایک وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور کراچی میں مقیم مسیحیوں کے مسائل سے آگاہ کیا-اس ملاقات میں شیپرڈ عمران خراعت اور پاسٹر شمعون اقبال سمیت دیگر مسیحی نمائندگان بھی موجود تھے۔ مسیحی وفد […]