سندھ کے پانچ دیہی اضلاع میں چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے لیے ساڑھے تین کروڑ روپے تک گرانٹ کا اعلان

کراچی: اقوام متحدہ کے صنعتی ترقیاتی ادارے (یونیڈو) اور سندھ انٹرپرائز ڈویلپمنٹ فنڈ (ایس ای ڈی ایف) نے دیہی سندھ کے پانچ اضلاع میں کام کرنے والے کاروباری اداروں کے لیے فی منصوبہ ساڑھے تین کروڑ روپے تک کی مشترکہ مالی معاونت کی گرانٹ اسکیم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اسکیم یورپی یونین کے […]
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے ایک وفد نے دبئی چیمبرز کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، عزت مآب محمد علی راشد لوطہ سے ملاقات کی

دبئی،پاکستان بزنس کونسل دبئی کے ایک وفد نے دبئی چیمبرز کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، عزت مآب محمد علی راشد لوطہ سے ایک تعمیری اور اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات نے پاکستانی کاروباری رہنماؤں کو کاروباری چیلنجز، مواقع اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے […]
پاکستانی فری لانسرز نے جولائی میں 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کما لیے

پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال کے پہلے ہی مہینے میں 175 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق فری لانس خدمات کے ذریعے حاصل ہونے والی برآمدی آمدن جولائی 2026 میں بڑھ 175ملین ڈالر ہوگئی جو 2025 کے اسی مہینے میں 120 ملین ڈالر تھی، اس […]
ملائیشیا کے وزیر داخلہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسیتیون بن اسماعیل 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ملائیشیا کے وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد پولیس […]
جیمز بانڈ کراچی کے کس ریسٹورنٹ کے دیوانے تھے؟

برطانوی جاسوس کردار جیمز بانڈ کا کراچی کے ایک ’زبردست ریسٹورنٹ‘ سے متعلق مشہور ڈائیلاگ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ 1987 میں ریلیز ہونے والی فلم The Living Daylights کے ایک منظر میں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ٹموتھی ڈالٹن کراچی کا حوالہ دیتے ہوئے کہتے […]
چھ سالہ جلاوطنی کا خاتمہ: شہزادہ ہیری اور میگھن کی رواں ماہ برطانیہ واپسی کا پلان

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل رواں ماہ اپنے دونوں بچوں، شہزادہ آرچی اور شہزادی لِلی بیٹ، کے ہمراہ برطانیہ منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جوڑا امریکا منتقل ہونے کے تقریباً چھ سال بعد برطانیہ میں ایک طویل عرصے کے لیے قیام کرے گا، جبکہ دونوں بچوں […]
شہر اقتدار میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا، کیا حکومت اور اپوزیشن قریب آ رہے ہیں؟

اسلام آباد میں سیاسی رابطوں میں اچانک تیزی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ممکنہ نئے سیاسی رابطوں کی بحث چھیڑ دی ہے۔ عمران خان کی صحت اور اسپتال منتقلی کے معاملے کے ساتھ ایک ہی روز اہم سیاسی ملاقاتوں اور بیانات نے شہر اقتدار کے بدلتے ہوئے سیاسی منظرنامے کو نمایاں کردیا ہے۔ ایک […]
راشد منہاس شہید کی 55ویں برسی، صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کا خراجِ عقیدت

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور مسلح افواج نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کی 55ویں برسی پر انہیں بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف […]
میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ سے تفتیش؛ ‘نئی ٹیم بھی تحقیقات خودکشی کے گرد گھما رہی ہے’

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے والدین اور ان کے وکیل جبران ناصر نے پولیس کی ابتدائی تفتیش اور مبینہ نااہلی پر گہرے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ سندھ اور اعلیٰ پولیس حکام سے کیس کی براہِ راست نگرانی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میر رضا کے والد نے تفتیشی […]
قومی اسمبلی میں آج اہم قانون سازی کی تیاری، حکومت کا ہنگامی بل لانے کا منصوبہ

قومی اسمبلی میں آج ایک انتہائی اہم اور غیر معمولی قانون سازی کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت معمول کی کارروائی کے علاوہ ایک ضمنی ایجنڈے کے ذریعے ایوان میں نیا بل پیش کرنے کی مکمل تیاری کر چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس مقصد کے لیے ایوان […]