اوپن اے آئی نے نوجوانوں کے لیے زیادہ محفوظ چیٹ جی پی ٹی متعارف کرا دیا

امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے منگل کو نوجوانوں کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا خصوصی ورژن متعارف کرا دیا، جس کا مقصد 13 سے 17 سال کی عمر کے صارفین کو مصنوعی ذہانت تک رسائی فراہم کرتے ہوئے ان کے لیے مزید مضبوط حفاظتی اقدامات یقینی بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے ورژن […]
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت صارفین چیٹ کھولے بغیر ہی حالیہ تصاویر، ویڈیوز اور اسٹیکرز کی جھلک دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن2.26.32.11 میں چیٹ لسٹ کے اندر میڈیا […]
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے آفس کا افتتاح کردیا

گوگل نے پاکستان میں اپنا باضابطہ دفتر قائم کردیا، وزیراعظم شہباز شریف اور گوگل کے اعلیٰ حکام نے دفتر کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر گوگل حکام نے پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ملک میں اپنے پروگرام مزید وسیع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم […]
ایران جنگ میں بڑا نقصان؛ امریکا کے دفاعی تیل ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے

ایران جنگ اور آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے باعث امریکا کے اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو (SPR) میں خام تیل کا ذخیرہ 44 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو سے گزشتہ ہفتے مزید 53 لاکھ بیرل خام تیل نکالا گیا جس […]
عمران خان کی اسپتال منتقلی کا حکم، اسپتال کو سب جیل قرار دیا جاسکتا ہے، جیل ذرائع

سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا حکم نامہ تاحال جیل انتظامیہ کو موصول نہیں ہوا تاہم جیل ذرائع نے بتایا کہ اسپتال کو سب جیل قرار دیا جا سکتا ہے۔ جیل ذرائع نے بانی […]
بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود بدستور بند، پابندی 24 ستمبر تک برقرار

پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود میں داخلے پر پابندی کے حوالے سے نیا نوٹم جاری کردیا۔ نوٹم کے مطابق بھارت میں رجسٹرڈ تمام ایئرلائنز، لیز پر لیے گئے طیاروں جبکہ بھارتی شہریوں کی ملکیت […]
راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، کٹاریاں پر پانی 22 فٹ سے تجاوز

راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات گئے سے جاری موسلادھار بارش نے شہری زندگی متاثر کردی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے ساتھ نالہ لئی میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کرگئی، جس کے بعد انتظامیہ نے نالے کے اطراف […]
میر رضا قتل کیس؛ تحقیقات کے حوالے سے پولیس کی جانب سے پہلی پریس ریلیز جاری

سندھ پولیس نے کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان میر رضا کے کیس میں تحقیقات کے حوالے سے پہلی پریس ریلیز جاری کی اور کہا ہے کہ موبائل فون اور اسمارٹ واچ کے ڈیٹا کے تجزیے کے لیے پنجاب فرانزک سے رابطہ کیا گیا اور کیمیائی تجزیاتی رپورٹ کے غیر واضح نکات کی وضاحت سے […]