مصنوعی ذہانت کی کہانیاں انسانی تحریروں پر بازی لے گئیں، نئی تحقیق کے حیران کن نتائج

ایک نئی تحقیق میں یہ حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ قارئین نے مصنوعی ذہانت یا اے آئی کی لکھی ہوئی کہانیوں کو انسانوں کی تحریروں سے زیادہ پسند کیا کیونکہ انہیں یقین تھا کہ یہ کہانیاں کسی انسان نے لکھی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ تحقیق کیمبرج یونیورسٹی پریس میں شائع ہوئی […]

پاکستان اور ڈنمارک کا توانائی کے شعبے میں اسٹریٹجک تعاون کا آغاز، گرین انرجی منتقلی تیز کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ڈنمارک نے سبز توانائی کی جانب منتقلی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک شعبہ جاتی تعاون پروگرام شروع کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔ وزارت توانائی کے مطابق مفاہمت کی یادداشت پر پاکستان کی جانب سے پاور ڈویژن کے سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم عرفان اور ڈنمارک کی […]

موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، وزیراعظم مدت پوری کریں گے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، جب کہ تمام وفاقی وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ نظام ملک کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے اور اس میں بنیادی اصلاحات کی […]

امریکا دوبارہ اپنے سابقہ وعدوں کی پاسداری پر آمادہ ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے لیے ایران اور عمان کے درمیان نئے انتظامات پر بات چیت حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جبکہ امریکا کی جانب سے بھی سابقہ وعدوں پر دوبارہ عمل درآمد کے مثبت اشارے موصول ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نائب وزیر خارجہ کاظم […]

پاکستان کے سفارت خانے، انقرہ نے 5 اگست کو “یومِ استحصال” واقعی بہت سنجیدگی اور وقار کے ساتھ منایا۔

انقرہ، ترکیے(نامہ نگار خصوصی سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جذبہ نیوز انٹرنیشنل) ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان کے سفارت خانے میں “یوم استحصال کشمیر” کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات (جو 5 اگست 2019 کو بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ […]

روس کے ساحلی تفریحی مقام پر دھماکا، 4 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک، روس اور یوکرین کے متضاد دعوے

روس کے بحیرہ اسود کے ساحلی تفریحی مقام ’آرخیپو-اوسیپووکا‘ میں ایک پرہجوم ساحل پر دھماکے کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، جبکہ واقعے کی وجہ سے متعلق روس اور یوکرین نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ پیر کے روز روسی […]

رکشوں میں ڈیجیٹل میٹر نصب کرنے کا فیصلہ

کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیرِ صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے ) بورڈ کے اجلاس میں شہر میں ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر بنانے ، عوام کو ٹرانسپورٹ کی سہولتوں کی فراہمی موثر بنانے اور رکشوں کے کرایوں کے نظام کو شفاف بنانے کے لیے متعدد اہم فیصلے کیے گئے ۔ اجلاس […]

قونصلیٹ جنرل پاکستان، دبئی میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا

دبئی, بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019 کو کیے گئے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات، جن کا مقصد بھارت کے غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر (IIOJK) کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل کرنا تھا، کےحوالے سے قونصلیٹ جنرل پاکستان، دبئی میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے […]

غزہ میں پورے قبیلے کا اجتماعي جنازہ، ملبے سے ملنے والی 112 لاشیں ایک ساتھ سپرُدِ خاک

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے تقریباً تین سال بعد ملبے سے برآمد ہونے والی 112 فلسطینیوں کی باقیات کو اجتماعی جنازے کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق یہ تمام افراد الحساینہ (ابو شریعہ) قبیلے سے تعلق رکھتے تھے، جن کے سیکڑوں افراد نومبر 2023 میں ایک ہی حملے میں […]