پی ٹی اے نے موبائل سمز سے متعلق صارفین کو خبردار کر دیا

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ اپنی سم کسی اور کو دینا قابل سزا جرم ہے، آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم کے ذریعے کوئی بھی غیرقانونی سرگرمی انجام دی جا سکتی ہے۔ آپ کے نام پر کتنی سمیں رجسٹرڈ ہیں یہ جاننے کے لیے cnic.sims.pk یا […]

ایپل کے نئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس آخری مرحلے میں داخل

ایپل نے اپنے آئندہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کے ریلیز کینڈیڈیٹ ورژن جاری کر دیے ہیں، جن میں آئی پیڈ او ایس 26.6، واچ او ایس 26.6، ٹی وی او ایس 26.6، میک او ایس 26.6 اور دیگر اپ ڈیٹس شامل ہیں۔ یہ ورژن عام طور پر عوامی ریلیز سے قبل آخری مرحلہ تصور کیے […]

اینٹی بائیوٹکس کو طاقت دینے والا نیا فارمولا دریافت

دنیا بھر میں بیماریاں پھیلانے والے جراثیم روز بروز زیادہ طاقتور ہو رہے ہیں اور عام ادویات جنہیں اینٹی بائیوٹک کہا جاتا ہے، اب ان پر اثر نہیں کر رہیں۔ ان جراثیموں کو سپربگز کا نام دیا جاتا ہے جو دواؤں کے اثر کو زائل کرنے کی صلاحیت پیدا کر چکے ہیں۔ اس خطرناک مسئلے […]

اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے، جبکہ راولپنڈی میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی حفاظت کے […]

کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کا 78 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

پاک فوج کے عظیم سپوت اور نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 78 واں یوم شہادت آج قومی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے دوران آزاد کشمیر کے تلپترہ […]

آزاد کشمیر میں انتخابی دنگل سج گیا، 3 اضلاع میں پولنگ شروع

میرپور، آزاد کشمیر:  آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔ میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، کوٹلی اور بھمبر کے 13 حلقوں میں ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا […]

امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران نے پاکستان کو آگاہ کردیا، عرب میڈیا کا دعویٰ

’ہمارے پاس ضرورت سے کہیں زیادہ گولہ بارود موجود ہے‘، اسلحہ قلت کی خبروں کو ٹرمپ نے مسترد کردیا’ہمارے پاس ضرورت سے کہیں زیادہ گولہ بارود موجود ہے‘، اسلحہ قلت کی خبروں کو ٹرمپ نے مسترد کردیاواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا […]

نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم نے پاکستان قونصلیٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کا دورہ کیا.

خالد محمود گوندل شارجہ. متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو نادرا کی طرف سے خصوصی سہولیات پہنچا نے کے لئے نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم نے پاکستان قونصلیٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کا دورہ کیا اور لوگوں کو نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید کی تمامترکارروائی فراہم کی. نادرا کی طرف سے فراہم […]