اینڈرائیڈ فون کے 3 سیفٹی فیچرز آپ کی جان بچا سکتے ہیں، ابھی آن کریں

آج کل موبائل فون ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکا ہے۔ فون پر باتیں کرنے، ویڈیو دیکھنے اور سوشل میڈیا استعمال کرنے کے علاوہ اس میں کچھ ایسے حفاظتی فیچرز بھی موجود ہیں جو کسی حادثے، زلزلے یا اچانک آنے والی مصیبت میں مدد کرسکتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ […]
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال

ایران امریکا جنگ رکوانے کے لیے پاکستان ایک بار پھر متحرک ہوگیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ہے، ملاقات میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے جب کہ ایرانی وزیر داخلہ نے علاقائی کشیدگی […]
ٹرمپ انتظامیہ نے مزید جنگ کے لیے کانگریس سے 87 ارب ڈالر کے فنڈز مانگ لیے

ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے آئندہ مرحلے کی کارروائیوں اور دفاعی ضروریات کے لیے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی درخواست کر دی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے سینیٹ کی فنڈز مختص […]
پنجاب میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد؛ کیا پورے ملک میں نفاذ ممکن ہے؟

دنیا کے کئی ممالک میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی پر پابندی کے بعد پاکستان کے صوبے پنجاب میں بھی ایسا ہی ایک بل پیش کیا گیا ہے، جس کے بعد اس سوال نے جنم لیا ہے کہ اگر ایسا کوئی قانون منظور ہوتا ہے تو کیا اسے پورے ملک میں نافذ کیا جاسکتا […]
کاکروچ جنتا پارٹی کی حمایت میں احتجاج؛ راہول اور پریانکا گاندھی پر تشدد اور گرفتاری

بھارت میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی ان کی بہن پریانکا گاندھی واڈرا اور متعدد دیگر رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوانوں کی ابھرتی ہوئی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں نوجوان مظاہرین پر پولیس تشدد کے خلاف کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اپنے دورۂ امریکا کے دوران امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور اصلاحاتی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیر خزانہ نے پاکستان کی معیشت کے میکرو اکنامک استحکام سے […]
پیٹرول پمپس مالکان کا ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا کا اعلان

آل پاکستان پیٹرول پمپس مالکان نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں کل رات 12 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول پمپس مالکان کے رہنماؤں نے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ماہانہ بنیادوں پر […]
خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری، سیلابی صورتحال، 12 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں دو دنوں سے وقفے وقفے سے جاری طوفانی بارش اور سیلاب سے حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوئے اور 18 گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش اور گھروں کی چھتیں، دیواریں […]
آزاد کشمیر میں کامیابی ملی تو شہباز شریف سے کہوں گا مجھے وزیراعظم بنا دیں، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر میں ترقیاتی کام دوبارہ شروع کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی ملی تو وزیراعظم شہباز شریف سے کہوں گا کہ مجھے وزیراعظم بنا دیں۔ مظفرآباد میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]