بھارتی چینل سن ٹی وی نیٹ ورک بھی ہیک، اسکرین پر پاکستانی پرچم کا بینر چلا دیا گیا

بھارت کے سن ٹی وی نیٹ ورک کو ہیکرز نے ہیک کرکے اس کی نشریات معطل کر دیں، سائبرحملہ آوروں نے نیٹ ورک کے اندرونی براڈ کاسٹ مینجمنٹ پورٹل تک رسائی بھی حاصل کرلی۔ سائبر حملہ کے نتیجے میں سن ٹی وی کے مختلف ٹیلی وژن چینلز کی نشریات عارضی طور پر متاثر اور تبدیل […]
ٹیکسٹائل ایشیا نمائش 2026، پاکستانی گارمنٹس انڈسٹری کیلئے ترقی اور سرمایہ کاری کا نیا باب

پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں جدید ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کیلئے اہم اقدامات جاری ہیں۔ 32 ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش و کانفرنسز 4 سے 6 جولائی 2026 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی، جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور ٹیکسٹائل و گارمنٹ مشینری نمائش ایس آئی ایف سی […]
کیمرے کے سامنے طلاق دینے کی ویڈیو وائرل، معروف ٹک ٹاکر پر سابق اہلیہ کے سنگین الزامات

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی نے اپنی سابق اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے جسمانی تشدد اور دھمکیوں کے الزامات پرردِعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں علی حیدرآبادی اپنی اہلیہ کو طلاق دیتے ہوئے دکھائی دیتے […]
انگلش لینگویج پرائیویٹ سکول نے 70 ممالک کے 1,500 سے زائد اسکولوں اور 10 لاکھ سے زیادہ طلبہ کے درمیان عالمی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

قونصلیٹ آ ف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل، حسین محمد نے دبئی کے انگلش لینگویج پرائیویٹ اسکول (ELPS) میں منعقدہ CENTURY Tech Challenge 2026 کی عالمی چیمپئن شپ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ یہ تقریب CENTURY Spring Challenge 2026 میں ای ایل پی ایس کی شاندار کامیابی کے اعتراف […]
خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران نے کھلی وارننگ جاری کر دی

تہران: ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات یا نمازِ جنازہ کے دوران اسرائیل یا امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو ایران اس کا انتہائی سخت جواب دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیا […]
کراچی، شہر میں دو پولیس مقابلے، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دونوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پہلا مبینہ مقابلہ پیرآباد تھانے کی حدود میں میانوالی کالونی کے علاقے میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد […]
یاسمین راشد سمیت اسیر رہنماؤں کا چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکریٹری جنرل کو جیل سے خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسیر رہنماؤں نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے پارٹی چیئرمین اور سیکریٹری جنرل کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی اور پارٹی کے قید رہنماؤں نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکری ٹری جنرل کو خط کے […]
محرم الحرام کی مثالی کوریج پر صابر علی صابر کو تعریفی سرٹیفکیٹ پیش

گجرات: محرم الحرام 1448ھ کے دوران عزاداری پروگراموں، سیکیورٹی انتظامات اور ضلعی سرگرمیوں کی مؤثر، بروقت اور پیشہ ورانہ دستاویزی کوریج پر ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی اور صدر حسینیہ ٹرسٹ گجرات میر جواد حسین جعفری نے ڈپٹی کمشنر گجرات کے آفیشل فوٹوگرافر صابر علی صابر کو خصوصی تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا۔تقریب کے موقع […]
سبمرین کیبل کی مرمت مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول پر آگئی، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سبمرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 (SMW5) میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کامیابی سے دور کر دی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق کیبل […]