مصنوعی ذہانت ذہنی صحت سمیت کئی شعبوں میں سنگین خطرات کا باعث بن سکتی ہے، اقوام متحدہ سائنسی پینل رپورٹ

اقوام متحدہ کے آزاد سائنسی پینل کی پہلی جامع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی کی تیز رفتار ترقی دنیا بھر کے ممالک اور عوام کے لیے بے پناہ فوائد کی صلاحیت رکھتی ہے تاہم اس کے ساتھ بڑے اور سنگین خطرات بھی وابستہ ہیں۔ 40 ممتاز سائنس دانوں اور […]
آئی ٹی ماہرین کے لیے جرمنی کے دروازے کھل گئے: کون سی نوکریاں دستیاب ہیں اور کتنی تنخواہ مل سکتی ہے؟

جرمنی نے ہنر مند آئی ٹی پروفیشنلز کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لیے ویزا اور رہائشی اجازت ناموں کے نئے راستے متعارف کرا دیے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑھتی ہوئی افرادی قوت کی ضرورت کو پورا کرنا اور غیر ملکی ماہرین کے لیے جرمن ملازمتی منڈی تک رسائی کو […]
ورلڈ بینک کی پاکستان کو این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے پر نظرثانی کی تجویز

ورلڈ بینک نے پاکستان کو قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے عمودی اور افقی تقسیم کے فارمولے پر نظرثانی کرتے ہوئے وسائل کی تقسیم آبادی کے بجائے صوبوں کی مالی ضروریات اور آمدنی پیدا کرنے کی صلاحیت کی بنیاد پر کرنے کی سفارش کی ہے۔ ادارے نے وفاقی و صوبائی مالیاتی نظام، ٹیکس […]
ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی: سیاحتی علاقوں میں ہنگامی صورتِ حال کے لیے کیا انتظامات کیے گئے ہیں؟

محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے اور 2 جولائی 2026 سے بارشوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے، جس کے پیشِ نظر خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحوں کو احتیاط کرنے اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: قدرتی آفات: پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا […]
ٹیلی نار پاکستان باضابطہ طور پر یوفون میں ضم ہوگیا

پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن صنعت کے ایک اہم ترین انضمامی معاہدے کی تکمیل ہو گئی ہے اور تمام قانونی و ریگولیٹری منظوریوں کے بعد ٹیلی نار پاکستان کو یکم جولائی 2026 سے باضابطہ طور پر پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) یا یوفون 5 جی میں ضم کر دیا گیا ہے۔ […]
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر ایرانی فٹبال ٹیم کا شاندار استقبال

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل نہ کرنے والی ایرانی فٹبال ٹیم کی وطن واپسی پر شائقین نے بھرپور استقبال کیا جب کہ سیکڑوں مداحوں نے قومی پرچم لہراتے ہوئے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں […]
کراچی میں خونی ٹریفک حادثات، رواں سال میں اب تک 480 شہری جاں بحق

شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے، رواں سال میں اب تک ٹریفک حادثات مین 480 شہری جاں بحق جبکہ 5 ہزار 747 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج کورنگی میں ریتی بجری کے ٹرک نے کمسن بچے کو کچل کر ہلاک کر دیا جبکہ […]
سوات: سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں سیف اللہ جھیل کے مقام پر سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک شخص تاحال لاپتہ ہے۔ بدھ کو سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کا افسوسناک واقعہ سوات کے مشہور سیاحتی علاقے کالام میں سیف اللہ جھیل […]
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا ایک اور واقعہ۔

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کراچی کے جنرل سیکرٹری راشد احمد صدیقی کے بیٹے سے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھین لی گئی۔ترجمان کے مطابق واردات کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کی گئی ہے کہ موٹرسائیکل جلد از جلد بازیاب کروا کر ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔صدر کراچی، پاکستان […]