پاکستان بزنس کونسل دبئی کی سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل دبئی نے اپنی سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) 2026 کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی، جس میں ممبران، بزنس لیڈرز، انٹرپرینیورز، سرمایہ کاروں، اور یو اے ای میں پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لوگوں نے شرکت کی-“متحدہ عرب امارات پر فخر” کے تھیم کے تحت منعقدہ AGM نے UAE کی دور اندیش قیادت، کاروبار […]

فیفا ورلڈ کپ 2026:  میٹا نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک کے نئے فیچرز متعارف کرا دیے

میٹا نے فیفا ورلڈ کپ کے لیے انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیس بک، میسنجر اور تھریڈز کے لیے نئے اور انٹرایکٹو فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان فیچرز کا مقصد شائقین کو میچز کے دوران بہتر تجربہ فراہم کرنا اور آن لائن تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ میٹا مختلف قومی ٹیموں، […]

امریکا ایران امن معاہدہ، تیل کی قیمتیں مارچ کے بعد کم ترین سطح پر آ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی سے متعلق ابتدائی معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مارچ کے بعد کم ترین سطح پر آگئیں۔ پیر کے روز برینٹ خام تیل کی قیمت 4.1 فیصد کمی کے بعد 83.75 ڈالر فی […]

امن معاہدے کے تاریخی دن ایرانی فٹبال ٹیم امریکا پہنچ گئی

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد ایرانی قومی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنے پہلے میچ کے لیے امریکا پہنچ گئی۔ ٹیم لاس اینجلس پہنچی جہاں پیر کو وہ نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ جنگ اور […]

ایران امریکا معاہدہ، عالمی رہنماؤں کا خیر مقدم، پاکستان کے سفارتی کردار کی بھی تعریف

امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر ترکیہ، قطر اور برطانیہ سمیت متعدد عالمی رہنماؤں نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں استحکام اور دیرپا امن کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیش […]

ایران امریکہ جنگ بندی میں حکومت کے کردار کو سراہتے ہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی میں حکومت کے کردار کو سراہتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ ایران گیس پائپ لائن کو مکمل کریں ، آزادانہ […]

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر وزیراعظم نے لکھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا۔ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔ انہوں […]

چکوال: سی سی ڈی کی فائرنگ سے آسٹریلوی بچی کی ہلاکت، ڈکیتی کی واردات کنفیوژن میں کیسے بدلی؟

پاکستان کے شہر چکوال میں ایک ایسا دردناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے سننے والے ہر انسان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ آسٹریلیا سے اپنے رشتے داروں سے ملنے چکوال آنے والے ایک پاکستانی نژاد خاندان پر پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے […]

حکیم سعید سے امجد صابری قتل اور بلدیہ فیکٹری تک کوئی الزام ثابت نہیں ہوا، سربراہ ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکیم سعید سے لے کر امجد صابری قتل اور بلدیہ فیکٹری تک ایم کیو ایم پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام شہرِ قائد کے ایک مقامی نجی ہوٹل […]