کیا انسان نما روبوٹس میدان جنگ میں اترنے والے ہیں؟

مصنوعی ذہانت یا اے آئی اور روبوٹکس کی تیز رفتار ترقی نے ایک ایسا سوال پیدا کر دیا ہے جو چند سال پہلے تک سائنس فکشن فلموں کا موضوع سمجھا جاتا تھا کہ کیا مستقبل کی جنگیں انسانوں کے بجائے انسان نما روبوٹس لڑیں گے؟ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کے […]

صحت بخش غذا کھانے کے لیے خود کو دھوکا دینے کے چند آسان طریقے

ماہرین غذائیت اور رویہ جاتی سائنس کے مطابق صحت مند غذا اختیار کرنا صرف قوتِ ارادی کا معاملہ نہیں بلکہ ماحول، آوازوں، رنگوں اور پیشکش جیسے عوامل بھی ہماری غذائی عادات پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ نئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ چند سادہ نفسیاتی اور حسی تدابیر اپنا کر لوگ نسبتاً کم کیلوریز […]

پاکستان کا عالمی ای گیمنگ پر بھی راج، ‘فور تھرائیوز’ نے ’پب جی‘ ورلڈ اوپن جیت کر تاریخ رقم کردی

پاکستان کی معروف ای اسپورٹس ٹیم ‘فور تھرائیوز ای اسپورٹس’ نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقدہ پب جی موبائل ورلڈ اوپن (پی ایم جی او) 2026 سیزن ون کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کر کے ملک کے لیے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی اس ٹیم نے […]

فلپائن میں زلزلے کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور 200 سے زائد آفٹر شاکس، ہلاکتیں 35 تک پہنچ گئیں

فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناؤ کے قریب سمندر میں آنے والے 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق زلزلہ صبح سویرے صوبہ […]

اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرانے کے بعد امریکا نے ایران پر حملہ کر دیا

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے واقعے کے بعد امریکا نے ایران کے خلاف عسکری کارروائی شروع کر دیئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنوبی ایران کے مختلف علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ کئی مقامات پر میزائل حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صوبہ ہرمزگان […]

بجٹ منظوری کی راہ ہموار، ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی پر وفاق اور صوبے رضامند ہو گئے

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت میں ملاقات کے بعد وفاق اورصوبوں کے ترقیاتی پروگرام (PSDP) میں کٹوتی پراتفاق ہوگیا ہے جس سے وفاقی بجٹ 2026-27ء کی منظوری کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے  جبکہ سینیٹ کا اجلاس شام 4 […]

بجٹ 27-2026: تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے کا حکومتی منصوبہ، مگر ’آئی ایم ایف‘ کیا کہتا ہے؟

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف دینے کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کی مختلف تجاویز تیار کر لی ہیں۔ تاہم ان تجاویز پر عملدرآمد اور ان کی حتمی منظوری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتائج […]

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے طلب کرنے کی منظوری دی ہے، جبکہ سینیٹ کا اجلاس بھی 10 جون 2026 کو شام 4 بجے منعقد ہوگا۔ […]