مکہ میں ام القریٰ یونیورسٹی کا انقلابی ڈیجیٹل کلچرل منصوبہ، حجاج اور عمرہ زائرین کا سفر اب مزید یادگار

مکہ مکرمہ کی مایہ ناز اور تاریخی درسگاہ ’ام القریٰ یونیورسٹی‘ کے کلچرل فرنٹ نے دنیا بھر سے آنے والے حجاج کرام اور عمرہ زائرین کے سفر اور تجربے کو مزید سہل، معلوماتی اور یادگار بنانے کے لیے ایک جدید ’ڈیجیٹل کلچرل منصوبے‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس منصوبے […]

ابوظہبی کے قصر الإمارات میں عرب دنیا کے پہلے عالمی بچوں کے فیشن ویک کا افتتاح

ابوظہبی کے قصر الإمارات میں عرب دنیا کے پہلے عالمی بچوں کے فیشن ویک کا افتتاح الشيخة فاخرة بنت ذياب بن سيف آل نهيان نے کیا، جسے معروف اماراتی فیشن ڈیزائنر ڈاکٹر منى المنصوري نے منظم کیا۔ الخلیج کے مطابق ایونٹ میں فنکاروں، میڈیا شخصیات، سفیروں اور سفارتی نمائندوں سمیت متعدد مہمانوں نے شرکت کی۔رپورٹ […]

گلگت بلتستان الیکشن: حکومت سازی کے لیے درکار ‘نمبر گیم’ کیا ہے؟

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد غیر حتمی نتائج سامنے آنے کا سلسلہ اور حکومت سازی کے لیے سیاسی حساب کتاب شروع ہوچکا ہے۔ سرکاری نتائج سامنے آنے کے بعد ہی یہ طے ہوگا کہ گلگت بلتستان میں کسی ایک جماعت کی حکومت بنے گی یا اتحادی حکومت۔ ریکارڈ تعداد میں آزاد […]

بیروت پر حملوں کا جواب، ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دیے

لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے جواب میں ایران نے رات گئے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیے۔ جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی ایران کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل کے شہر حیفا اور شمالی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج گئے اور […]

معاہدے سے پہلے ایرانی اثاثے بحال نہیں ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ جب تک ایران کے ساتھ باقاعدہ امن معاہدہ طے نہیں پا جاتا، تب تک نہ تو پابندیاں ختم کی جائیں گی اور نہ ہی منجمد اثاثے بحال ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے این بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اثاثوں کی بحالی […]

گلگت بلتستان انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب

گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں ووٹنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 24 میں سے 18 نشستوں کے مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 9، آزاد امیدواروں نے 6، مسلم لیگ (ن) نے 2 اور مجلس وحدت مسلمین نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کرلی۔ […]

خواتین کاروباریوں کے لیے پاکستان بزنس کونسل دبئی میں ایک سیشن کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کی سربراہ انم ایچ باقائی کی قیادت میں خواتین کاروباریوں کے لیے پاکستان بزنس کونسل دبئی کے جاری اقدامات کے ایک حصے کے طور ایک سیشن منعقد کیا گیا جسے “خود قیادت کے لیے بلیو پرنٹ” کا نام دیا گیا- یہ متاثر کن تقریب ذاتی ترقی، خود آگاہی، اعتماد، مقصد اور […]

گلگت بلتستان کے انتخابات عوامی امنگوں کے حقیقی عکاس ہونے چاہئیں.ملک یاسر امتیاز اعوان

سماجی و سیاسی رہنما ملک یاسر امتیاز اعوان نے گلگت بلتستان کے انتخابی عمل کے حوالے سے سامنے آنے والی تشویشناک اطلاعات اور خدشات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل روح عوام کی آزادانہ رائے اور حقیقی نمائندگی میں پوشیدہ ہے، اور انتخابی عمل پر اٹھنے والے سوالات […]

راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی مبینہ فائرنگ، قانون نافذ کرنے والے چار اہلکار شہید

آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جن میں ایک سب انسپکٹر رینک کا افسر بھی شامل ہے۔ راولاکوٹ کے کمشنر سردار وحید نے […]