بجلی بلوں کی آڑ میں نیا فراڈ ؛ حکام نے عوام کو خبردار کردیا

ملک میں بجلی بلوں کے نام پر ایک نیا فراڈ پھیل رہا ہے، اس حوالے سے حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے بل اور سبسڈی سے متعلق غیر مصدقہ معلومات اور جعلی مواد مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کیا جا […]
روسی ہیکرز کے ہاتھوں سیکڑوں اکاؤنٹس ہیک، گمراہ کن خبروں کی تشہیر

ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی ہیکرز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائی پر سینکڑوں آن لائن اکاؤنٹس ہیک کر کے انہیں جعلی خبروں کی تشہیر کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان پوسٹس کا مقصد یوکرین کے حق میں عوامی حمایت کو کمزور کرنا تھا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے […]
امریکا کا گرین کارڈ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان

امریکی شہریت و امیگریشن سروسز نے مستقل رہائش یعنی گرین کارڈ کے حصول سے متعلق ایک بڑی پالیسی تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت امریکا میں موجود بیشتر غیرملکیوں کو درخواست کے لیے ملک چھوڑ کر بیرونِ ملک امریکی قونصل خانوں سے رجوع کرنا ہوگا۔ ناقدین نے خبردار کیا ہے کہ اس فیصلے […]
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ: ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی وصولی کے لیے ہفتہ اور اتوار کو بینک کھولنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لیے رواں ہفتے کے آخر میں، یعنی ہفتہ اور اتوار کے روز ملک بھر میں مخصوص کمرشل بینکوں کی برانچز کھلی رکھنے کا اعلان کیا ہے تاکہ سرکاری ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی اوور دی کاؤنٹر (او ٹی سی) بروقت وصولی کو یقینی بنایا جا سکے […]
ایران امریکا جنگ میں ثالثی کا مشن! فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

) پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، ایران امریکہ تعلقات، مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام اور باہمی دفاعی تعاون سمیت کئی اہم امور پر اعلیٰ ایرانی قیادت سے تفصیلی بات چیت کریں گے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق […]
کراچی والوں نے نادرن بائی پاس مویشی منڈی کا میلہ لوٹ لیا! عیدِ قربان کے قریب آتے ہی سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے خریداروں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آ رہا ہے

ایڈمنسٹریٹر طارق تنولی کے مطابق، اب گھنٹوں کے سودے منٹوں میں طے پا رہے ہیں، بیوپاریوں اور خریداروں کے درمیان بھاو تاو کی تکرار کے بعد دھڑا دھڑ سودے ہو رہے ہیں اور کراچی والے اپنے من پسند اور خوبصورت جانور قربانی کے لیے سستے داموں خرید کر اپنے گھروں کو لے جا رہے ہیں،ایڈمنسٹریٹر […]
امریکا ایران معاہدے کا مسودہ تیار؛ چند گھنٹوں میں اعلان متوقع؛ سعودی میڈیا کا دعویٰ

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی ثالثی میں تیار کیا گیا ایک ممکنہ معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل ہوگیا جس کا اعلان آئندہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے۔ اس بات کا انکشاف سعودی عرب کے سرکاری نشریاتی نیٹ ورک العربیہ نے باخبر اور مستند ذرائع کے حوالے سے اپنی خصوصی […]
عیدالاضحیٰ پر لال بیگ اور کیڑے مکوڑوں سے کیسے بچیں؟ ماہرین نے اہم احتیاطی تدابیر بتادیں

عیدالاضحیٰ اس بار شدید گرمیوں میں آرہی ہے، ایسے میں قربانی کے جانوروں، آلائشوں اور گوشت کی وجہ سے گھروں میں لال بیگ، مکھیاں، مچھر اور دیگر کیڑے مکوڑوں کی بھرمار کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر صفائی اور حفظانِ صحت کا خاص خیال نہ رکھا جائے تو یہ کیڑے مختلف بیماریوں […]
مہنگائی کم یا عوام کیلئے نیا جھٹکا؟ ٹماٹر، پیاز اور آٹے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کی پریشانی برقرار رکھی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں 0.33 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی جبکہ مجموعی […]