وکلا اور اکاؤنٹنٹس کی ملازمتیں شدید خطرے میں: مائیکروسافٹ اے آئی کے سربراہ کا انتباہ

مائیکروسافٹ اے آئی کے سربراہ مصطفیٰ سلیمان نے خبردار کیا ہے کہ کمپیوٹر اسکرین کے سامنے بیٹھ کر کیے جانے والے زیادہ تر روایتی کام بہت جلد مصنوعی ذہانت کے کنٹرول میں چلے جائیں گے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ایسی تمام ملازمتیں جہاں لوگ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر بطور وکیل، […]
پنجاب: 200 یونٹ تک بجلی پر حکومتی امداد کیسے حاصل کریں، طریقہ جانیے

پنجاب میں 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک انتہائی اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے بجلی کے بلوں میں سبسڈی کے نظام کو مزید شفاف بنانے، صارفین کی آسانی اور ریلیف کو اصل حق داروں تک پہنچانے کے بجلی بلوں پر ’کیو آر کوڈ‘ اور آگاہی مہم کا […]
پاکستانی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندیوں پر، قومی پرچم سربلند کردیا

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ وہ ایورسٹ کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرانے والے پاکستانی کوہ پیماؤں میں شامل ہو گئے ہیں اور اس تاریخی کامیابی کے بعد ملک بھر سے انہیں مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔ […]
حج سیزن 2026: سعودی حکام کے خصوصی انتظامات، آب زم زم کی روزانہ لاکھوں افراد تک فراہمی یقینی

سعودی عرب نے حج 2026 کے دوران عازمین حج کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے مسجد الحرام میں آب زم زم کی فراہمی کے نظام کو مزید وسعت دے دی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے امور کی جنرل اتھارٹی نے آب زم زم کی تقسیم […]
خواجہ آصف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم

جمعرات کو وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق وزیر دفاع نے ہائی کمشنر کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کا اختتام پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو […]
تہران نے تمام محاذوں پر جنگ بندی کیلیے نئے مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے، ایرانی وزارت خارجہ

ایران اور امریکا کے درمیان جاری پسِ پردہ سفارتی رابطوں میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں تہران نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے کئی اہم مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق ایران خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے، بیرونِ ملک منجمد اثاثوں کی بحالی اور سمندری راستوں […]
حج 2026، سعودی سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ، لاکھوں عازمین کی فول پروف حفاظت کا عہد

حج کے مقدس موقع پر سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے ایک شاندار اور منظم پریڈ کا انعقاد کیا جس میں فوجی دستوں، پولیس یونٹس اور اسپیشل کمانڈوز نے بھرپور شرکت کی۔ پریڈ کا مقصد بیس لاکھ سے زائد عازمین حج کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرنا تھا۔ اس […]
سعد ایدھی استنبول پہنچ گئے، اسرائیلی تشدد سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان نے انسانی حقوق کے کارکن سعد ایدھی کی رہائی کی تصدیق کی ہے، جنہیں اسرائیل کی جانب سے رواں ہفتے بین الاقوامی سمندری حدود میں گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کے دوران دیگر غیرملکی کارکنوں کے ہمراہ حراست میں لیا گیا تھا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مرحوم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے پوتے سعد […]
کراچی میں راستہ نہ دینے پر فیملی کے ساتھ سرعام بدسلوکی کے واقعے کا ڈراپ سین

کراچی کے علاقے فیروز آباد میں بگڑے امیر زادے جوڑے کی جانب سے کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا اور دونوں فریقین نے صلح نامہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیروز آباد تھانے کی حدود میں کار سوار فیملی کو لڑکے اور اس کے ساتھ خاتون نے مبینہ طور پر […]