پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل (PBBC) کے درمیان ایک باوقار مفاہمتی یادداشت*

پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل (PBBC) کے درمیان ایک باوقار مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی، جو متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ کاروباری تعلقات کو مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت ہے۔یہ تقریب خالد چوہدری، ڈائریکٹر ایڈوائزری PBCS اور […]

الفطیم ورکر کیمپ دبئی میں نیشنل بینک آف پاکستان اور الانصاری ایکسچینج کے زیرِ اہتمام پاکستانی کمیونٹی اور محنت کشوں کے اعزاز میں شاندار تقریب

دبئی, دبئی کے الفطیم ورکر کیمپ میں نیشنل بینک آف پاکستان اور الانصاری ایکسچینج کے اشتراک سے پاکستانی کمیونٹی اور محنت کشوں کے اعزاز میں ایک شاندار، رنگا رنگ اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دبئی پولیس کے اعلیٰ عہدیداران نے خصوصی شرکت کر کے تقریب کی رونق میں اضافہ کیا۔ اس […]

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 17 زبانوں میں بیک وقت ترجمے کی سہولت متعارف

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین اور عازمین حج کی سہولت کے لیے 17 زبانوں میں بیک وقت ترجمے کی جدید سروس شروع کر دی گئی۔ سعودی پریزیڈنسی برائے مذہبی امور کے مطابق یہ جدید نظام آڈیو، ٹیکسٹ پروسیسنگ اور مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی کی مدد سے فوری ترجمہ فراہم کرے گا، جس کے […]

ملازمتوں میں سست روی کی بڑی وجہ مصنوعی ذہانت نہیں، نئی تحقیق نے دعوے چیلنج کر دیے

امریکا میں روزگار کے مواقع میں کمی اور ملازمتوں کی سست روی کے حوالے سے ایک نئی تحقیق نے اس تاثر کو چیلنج کر دیا ہے کہ مصنوعی ذہانت نوکریوں کے خاتمے کی بنیادی وجہ بن رہی ہے۔ نیویارک فیڈرل ریزرو کی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی لیبر مارکیٹ میں سست روی کا آغاز چیٹ […]

شمسی توانائی سے چلنے والا ہائیڈروجیل فضا سے پینے کا صاف پانی بنانے میں کامیاب

امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور ایم آئی ٹی کے محققین نے ایک جدید ہائیڈروجیل تیار کیا ہے جو سورج کی روشنی کی مدد سے فضا میں موجود نمی کو جذب کرکے صاف پینے کے پانی میں تبدیل کر سکتا ہے، حتیٰ کہ صحرائی علاقوں میں بھی۔ ماہرین کے مطابق یہ نئی ٹیکنالوجی اُن خشک اور […]

پاکستان بزنس کونسل دبئی میں کا روباری ترقی میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے کردار پر سیشن کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل دبئی نے HUB 7، جے ایل ٹی میں اپنی ینگ انٹرپرینیورز انیشی ایٹو کے تحت ایک اور کامیاب اور متاثر کن سیشن کا انعقاد کیا، جس میں نوجوان کاروباری افراد، پروفیشنلز اور بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ سیشن کا موضوع “کاروباری ترقی میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) […]

اٹلی کے شہر موڈینا میں خوفناک واقعہ، ڈرائیور نے پیدل چلنے والوں کو روند ڈالا

موڈینا میں ایک خوفناک واقعے کے دوران ایک ڈرائیور نے گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اطالوی حکام کے مطابق حادثہ ہفتے کے روز ایک مصروف سڑک پر پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار گاڑی […]

پاکستان کو نشانہ بنانے کے نتائج سنگین ہوں گے ، بھارتی آرمی چیف کے بیان پر پاک فوج کاسخت ردعمل

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بھارتی آرمی چیف کے پاکستان مخالف بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں ’جنون اور جنگی ذہنیت‘ قرار دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کے نتائج خطے تک محدود نہیں رہیں گے۔ آئی ایس پی آر […]

زبردست تیاری ہے؛ اسرائیل امریکا اگلے ہفتے سے ایران پر دوبارہ حملے شروع کریں گے؛ رپورٹ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران پر حملے کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے اور یہ اتنی جلد ممکن ہے جتنا اگلے ہفتے کا آغاز ہے۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اس وقت ایران پر […]

کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک

کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں. ذرائع کے مطابق ملک بھر میں چھاپوں کے دوران پنکی کی قریبی ساتھی سمیت 20 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا جس میں کرن عرف بلیک انجیل اور اس کا شوہر بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]