آئی فون صارفین کے لیے واٹس ایپ پلس کی پیڈ سبسکرپشن متعارف، ماہانہ فیس اور نئے فیچرز کی تفصیلات جاری

میٹا کی ملکیت والے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ‘واٹس ایپ پلس’ کے نام سے ایک نئی پیڈ پریمیئم سبسکرپشن سروس کا آغاز کردیا ہے۔ یہ سروس ابتدائی طور پر محدود آئی او ایس صارفین کے لیے دستیاب ہے، جبکہ آنے والے ہفتوں میں اسے وسیع پیمانے پر پیش […]
ہیومنائیڈ روبوٹس کی حقیقت کیا ہے؟ ماہر نے بڑے دعوؤں پر سوال اٹھا دیا

ٹیکنالوجی صحافی جیمز ونسنٹ نے مختلف ہیومنائیڈ روبوٹس کا عملی جائزہ لینے کے بعد کہا ہے کہ ان مشینوں کے حوالے سے کیے جانے والے دعوے حقیقت سے کہیں زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیے جارہے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ گفتگو میں جیمز ونسنٹ نے بتایا کہ انہوں نے امریکی کمپنیوں ایپٹرونک اور ایجیلیٹی روبوٹکس […]
دماغ جوان رکھنے کے 3 آسان طریقے، آج سے ہی شروع کرکے دیکھیں

ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کو صحت مند اور فعال رکھنے کے لیے اسے مسلسل چیلنجز اور ذہنی سرگرمیوں کی ضرورت ہوتی ہے تاہم اس کے لیے ہمیشہ مشکل یا تھکا دینے والی سرگرمیاں ضروری نہیں ہوتیں۔ روزمرہ زندگی میں چھوٹی اور خوشگوار تبدیلیاں بھی دماغ کی عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنے میں […]
سپر ہٹ فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ چین کے سینما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار

پاکستانی سنیما کے لیے ایک بڑی بین الاقوامی کامیابی سامنے آئی ہے، جب ہدایت کار بلال لاشاری نے اعلان کیا ہے کہ سپر ہٹ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ 21 مئی کو چین کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ یہ پیش رفت پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دی […]
صدر ٹرمپ دورۂ چین میں ’بڑی کامیابیوں‘ کے لیے پر امید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے آئندہ دورۂ چین اور چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے منتظر اور پر امید ہیں کہ یہ مذاکرات دونوں ممالک کے لیے ’بڑی کامیابیوں‘ کا باعث بنیں گے۔ صدر ٹرمپ نے پیر کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں […]
سائبر کرائم کی دنیا میں اغوا و تشدد کا بڑھتا رجحان، ہیکرز اب کمپیوٹر ہی نہیں گھروں میں بھی گھسنے لگے

دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر جرائم اب صرف ڈیٹا چوری یا ہیکنگ تک محدود نہیں رہے بلکہ ہیکرز کی جانب سے جسمانی تشدد، اغوا اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے واقعات میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیکیورٹی فرم سیمپرس سے وابستہ ماہر ٹِم بیزلی نے […]
عوام دوست منڈی میں جانوروں کی تعداد سوالاکھ،معرکہ حق کا جشن بھی منایا

شوبز ستاروں کی پرفارمنس نے مویشی منڈی کی رونقیں بڑھادیں،محفل کو زعفران بنا دیامعروف مذہبی اسکالراورپولیس افسران کا دورہ، بہترین انتظامات پرایڈمنسٹریٹرکومبارکباد کراچی( پ ر)کراچی کے نادرن بائی پاس پر قائم ’عوام دوست منڈی‘ میں جہاں قربانی کے جانوروں کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی، وی وی آئی پی ، وی آئی پی ،گولڈن،سفائر، […]
موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس ختم، اپنا کھیت ، اپنا روزگار سکیم منظور : صنعتیں لگانے پر معاونت کرینگے ، مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 34ویں اجلاس میں موٹر سائیکل سواروں اور کسان کارڈ ہولڈرز کیلئے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی ، 22 مئی سے 24 اگست تک سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں،چولستان اور کچے کے شہریوں کیلئے آسان شرائط پراپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم شروع کرنے سمیت متعدداہم فیصلے کئے […]
کراچی میں کال سینٹرز فراڈ کے تانے بانے امریکا تک جا پہنچے

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں ایک غیر قانونی کال سینٹر پر پڑنے والے چھاپے نے بین الاقوامی سطح پر ہونے والے ایک بڑے مالیاتی فراڈ کا پردہ چاک کر دیا ہے، جس کے تانے بانے امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) کے اربوں روپے کے فراڈ کیس سے جا ملے ہیں۔ نیشنل سائبر […]