اے آئی کا زیادہ استعمال دماغ کو سست بنا رہا ہے، کن صلاحیتوں کو شدید خطرہ ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی اور دیگر اے آئی ٹولز کا حد سے زیادہ استعمال انسانی دماغ کی مختلف صلاحیتوں پر اثر ڈال سکتا ہے جن میں تخلیقی سوچ، توجہ، یادداشت اور تنقیدی سوچ شامل ہیں۔ حالیہ تحقیقی رپورٹس میں یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ جب انسان زیادہ تر […]

کیا کامیابی انسان کے ڈی این اے میں لکھی ہوتی ہے؟ نئی تحقیق نے لوگوں کو سوچنے پر مجبور کردیا

انسان کی کامیابی میں جینز زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں یا ماحول؟ اس پر جاری برسوں پرانی بحث کو ایک نئی تحقیق نے دوبارہ توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ جرمنی کے ٹوئن لائف تحقیقی منصوبے کے تحت ہونے والی اس تحقیق میں جڑواں بچوں کا جائزہ لے کر یہ سمجھنے کی کوشش کی […]

امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان ثالثی پر پاکستان کی تعریف، امریکی کانگریس میں قرارداد پیش

امریکی ایوانِ نمائندگان میں ایران جنگ کے دوران امن و سفارتی کوششوں پر پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے قرارداد جمع کرا دی گئی، جس میں پاکستان کو ‘غیر جانبدار اور قابلِ اعتماد ثالث’ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی کانگریس کے رکن آل گرین نے ایوان میں پاکستان کی جانب سے ‘امریکا، اسرائیل اور […]

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ: شوبز ستاروں نے دشمن کی شکست اور قومی غیرت کی یادیں تازہ کردیں

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے نامور فنکاروں نے اپنی یادیں اور جذبات شیئر کرتے ہوئے اسے قومی تاریخ کا ایک درخشاں باب قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عدنان صدیقی، اعجاز اسلم، بشریٰ انصاری اور ریشم نے جنگ کے دنوں کی کیفیت اور فتح کے […]

کراچی، کال سینٹر پر چھاپہ، عالمی آن لائن فراڈ کا نیٹ ورک بے نقاب، 40 سے زائد افراد گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے شہر قائد کے علاقے گلزارِ ہجری میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ آن لائن فراڈ میں ملوث ایک بڑے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق این سی سی آئی اے کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی […]

جھل مگسی میں مسافر کوچ الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

جھل مگسی میں ایم ایٹ شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ ایم ایٹ شاہراہ پر بے قابو ہو کر الٹ گئی، 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے […]

پاکستان کو سعودی عرب کی سلامتی عزیز ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا […]

صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں امریکی جہازوں پر حملوں کے جواب میں ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 3 امریکی جنگی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے کامیابی کے ساتھ گزر گئے، حالانکہ ان پر حملے بھی کیے گئے۔ سوشل میڈیا ٹروتھ پر جاری بیان کے مطابق ایرانی جانب سے حملے میں میزائل، بغیر پائلٹ طیارے اور چھوٹی کشتیاں استعمال کی گئیں، تاہم امریکی جہاز محفوظ […]