واٹس ایپ بھی اب ماہانہ فیس چارج کرے گا، جانیں تفصیلات اور خصوصیات

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں “واٹس ایپ پلس” کے نام سے نیا سبسکرپشن پلان متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی۔ رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر صارفین کو ماہانہ فیس کے عوض اضافی سہولیات فراہم کرے گا۔ جس میں خصوصی تھیمز، اسٹیکرز اور کسٹم آئیکنز […]

آبنائے ہرمز پر لندن میں کانفرنس ، 30 سے زائد ممالک کے فوجی منصوبہ ساز شریک ہو نگے

آبنائے ہرمز دوبارہ کھلوانے کے لیے آج سے لندن میں 30 سے زائد ممالک کے فوجی منصوبہ سازوں کے ساتھ 2 روزہ کانفرنس آج ہورہی ہے۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق کانفرنس میں فوجی منصوبہ ساز اپنے ممالک کی صلاحیتوں، کمانڈ اور کنٹرول کے ڈھانچے کے ساتھ ساتھ ملٹری فورسز کی خطے میں تعیناتی پر […]

دنیا کے سب سے خطرناک اے آئی ماڈل تک انجان شخص کی غیر قانونی رسائی، خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں

مصنوعی ذہانت اے آئی کی دنیا سے ایک بڑی اور تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ مائیکروسافٹ اور گوگل کے نقشِ قدم پر چلنے والی مشہور کمپنی ’اینتھروپک‘ کی ایک رپورٹ مطابق کمپنی کے سب سے طاقتور اور خفیہ ماڈل ’کلاڈ میتھوس‘ تک چند غیر متعلقہ افراد نے رسائی حاصل کر لی ہے، جس کے بعد […]

دبئی کے امیر ترین افراد میں بھارتی، پاکستانی اور سعودی شہری سرفہرست

دبئی کی چمک دمک اور کاروباری مواقع نے دنیا بھر کے امیر ترین افراد کو اپنی جانب راغب کر رکھا ہے، لیکن حالیہ تحقیق نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس عالمی تجارتی مرکز میں پاکستانی، بھارتی اور سعودی نژاد دولت مندوں کا پلہ سب سے بھاری ہے۔ الٹراٹا اور آرٹن کیپیٹل کی جانب […]

امریکا نے ایرانی اور روسی تیل پر عائد پابندیوں میں توسیع کردی

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران اور روس کے سمندری راستے سے برآمد ہونے والے تیل پر عائد پابندیوں میں 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کئی ممالک کی جانب سے تیل کی ممکنہ قلت کے خدشات کے باعث درخواستیں موصول ہوئیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق […]

امریکا سے ایک اور بڑا استعفا، وزیرِ بحریہ کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایران کے خلاف جاری کشیدہ جنگی صورتحال کے دوران امریکا میں ایک اور بڑی انتظامی تبدیلی سامنے آگئی ہے۔ امریکی بحریہ کے وزیر جان سی فیلن نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کی تصدیق پینٹاگون کے ترجمان نے بھی کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق جان سی فیلن نے فوری طور پر […]

روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے 2025 خطرناک ترین سال، یو این ایچ سی آر

پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ سی آر) نے بتایا ہے کہ 2025 جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں سمندری راستوں سے ہجرت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ہلاکت خیز سال تھا جب تقریباً 900 روہنگیا مہاجرین بحیرۂ انڈمان اور خلیج بنگال میں لاپتہ یا ہلاک ہو گئے۔ ادارے […]

لبنان میں تازہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں صحافی سمیت 5 افراد شہید

لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں ایک صحافی سمیت کم از کم پانچ افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وادی بقاع میں ڈرون حملہ کرتے ہوئے حزب اللہ کے دو ارکان کو نشانہ بنانے اور انہیں شہید کرنے کا […]

پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں شروع ہوسکتے ہیں؛ ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورۂ پاکستان مؤخر کرکے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا تھا تاہم ایرانی بحریہ کی ناکہ بندی بھی جاری رکھنے کا عندیہ دیا تھا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے […]

جانیے کہ مصنوعی ذہانت پر امیر ملکوں کی اجارہ داری کیسے ختم ہو رہی ہے

مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر اب صرف خوشحال مغربی ممالک کا اجارہ نہیں رہا بلکہ جنوبی دنیا میں بھی صحت، زراعت اور صنعت سمیت متعدد شعبوں میں اس ٹیکنالوجی کے ذریعے لوگوں کی زندگی میں انقلابی تبدیلی آ رہی ہے۔ چارہ کاٹنے والی مشینیں نہایت خطرناک ہوتی ہیں۔ ان میں بڑے گول بلیڈ تیز رفتار سے گھومتے […]