پاکستان پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام دبئی میں یومِ یکجہتی متحدہ عرب امارات کا انعقاد

پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کے زیرِ اہتمام یومِ یکجہتی متحدہ عرب امارات کے موقع پر ایک نہایت شاندار، منظم اور پُراثر تقریب کا انعقاد افغان پلو پیلس ریسٹورنٹ، المطینہ روڈ، دیرہ دبئی میں شام 7 بجے کیا گیا- تقریب میں خادم شاہین، محمد خاصخیلی، مومی ملک، شکیل چیچی، صولت چیچی، ظروف میاں، عمران […]

اینتھروپک کے جدید اے آئی ماڈل کے ممکنہ سائبر خطرات، برطانیہ کے ریگولیٹرز الرٹ ہوگئے

برطانیہ میں مالیاتی ریگولیٹرز اور سائبر سیکیورٹی حکام نے کمپنی اینتھروپک کے جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈل کے ممکنہ خطرات کا فوری جائزہ لینے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک آف انگلینڈ، فنانشل کنڈکٹ اتھارٹی، اور ایچ ایم ٹریژری مل کر نیشنل سائبر سیکیورٹی سینٹر کے ساتھ اس […]

چاند کے گرد سفر کے بعد آرٹیمس ٹو کے خلا باز بحفاظت زمین پر واپس

آرٹیمس ٹو مشن کے چاروں خلاباز، خلا میں تقریباً دس دن گزارنے کے بعد جمعہ کے روز بحر الکاہل میں خیریت سے اتر گئے ہیں۔ ناسا کے اس گنبد نما کیپسول کو ’انٹیگریٹی‘ کا نام دیا گیا تھا۔ یہ مشن گزشتہ پچاس سال سے زیادہ عرصے بعد انسانوں کا چاند کے قریب جانے والا پہلا […]

یوٹیوب شارٹس کی نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

یوٹیوب شارٹس ایک نیا زبردست فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے ایسے اے آئی اوتار بنا سکیں گے جو بالکل انہی جیسے نظر آئیں گے اور انہی کی طرح بولیں گے۔ کمپنی کے مطابق یہ ٹول صارفین کو اپنی ڈیجیٹل کاپی بنانے کی سہولت دیتا ہے، جسے وہ […]

سعودی حکومت نے 18 اپریل تک تمام غیر ملکیوں کو مکہ مکرمہ چھوڑنے کا حکم دے دیا

سعودی وزارت داخلہ نے حج سیزن سے قبل اہم اور سخت انتظامی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق 28 اپریل کے بعد صرف حج ویزہ رکھنے والے افراد کو ہی مکہ مکرمہ میں قیام کی اجازت ہوگی جبکہ دیگر تمام ویزہ ہولڈرز کے لیے شہر میں رہنا غیر قانونی قرار دے دیا […]

امریکا کے ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی، ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں گر گئیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی کا رجحان سامنے آیا ہے۔ برینٹ کروڈ، جو عالمی معیار سمجھا جاتا ہے، اتوار کے روز 8 […]

اسلام آباد امن مذاکرات:ٹرمپ کا بیشتر نکات پر پیشرفت کا اعلان، ایران اگلی نشستیں و رابطے جاری رکھنے پر تیار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں زیادہ تر نکات پر پیشرفت ہوگئی تاہم ایران کے جوہری پروگرام پر کوئی حتمی معاہدہ طے نہ پا سکا۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ تقریباً 20 گھنٹے طویل مذاکرات مجموعی طور پر مثبت […]

سعودی عرب میں حج پروازوں کی آمد کا سلسلہ 18 اپریل سے شروع ہوگا

 سعودی عرب میں 18 اپریل سے حج پروازوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق لاہور ایئرپورٹ سے بھی پری حج فلائٹ شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے۔ پری حج فلائٹ شیڈول میں شامل 4 ایئر لائنز کی 101 پروازیں شامل ہیں۔ پری حج آپریشن میں پی آئی […]

آئین سے کھلو اڑ اور مرضی کی ترامیم سے ملک نہیں چل سکتا:حافظ نعیم

 امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا نظامِ انصاف ایک تعفن زدہ لاش بن چکا ہے ، ملک آئین و قانون کی بالادستی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا۔ مرضی کی ترامیم کے ذریعے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے اور عدلیہ ہی نہیں بلکہ انصاف  کے پورے نظام کو […]