ایپل کے نام پر نیا خطرناک فراڈ، ایک غلطی اور آپ کی تمام تصاویر ڈیلیٹ ہوجائیں گی

دنیا بھر میں ایپل کمپنی کے صارفین کو ایک خطرناک آن لائن فراڈ کا سامنا ہے جس میں جعلساز کمپنی کے آئی کلاؤڈ سروس کا روپ دھار کر صارفین کو جعلی ای میلز بھیج رہے ہیں۔ ان ای میلز کا مقصد صارفین کو دھوکہ دے کر ان کی بینکنگ اور ذاتی معلومات حاصل کرنا ہے۔ […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب نامعلوم نمبرز کے اسٹیٹس بھی دیکھنا ممکن

میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے جس کے تحت صارفین کو اسٹیٹس اپڈیٹس دیکھنے کا طریقہ مزید آسان اور وسیع بنایا جائے گا حتیٰ کہ کچھ صورتوں میں نامعلوم نمبرز کے اسٹیٹس بھی نظر آ سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی اسٹیٹس فیچر کو ایپ میں زیادہ […]

ایران و امریکا کی 40 سالہ دشمنی کا سفر: دونوں حریف مذاکرات تک کیسے پہنچے؟

امریکا اور ایران کے تعلقات سنہ 1979 کے اسلامی انقلاب اور تہران میں امریکی سفارت خانے پر یرغمالی بحران کے بعد مسلسل کشیدہ اور دشمنی پر مبنی رہے ہیں۔ 4 دہائیوں سے زائد عرصے میں دونوں ممالک کے درمیان کئی بحران، پابندیاں، فوجی کارروائیاں اور سفارتی کشیدگیاں دیکھنے میں آئیں۔ اب سنہ 2026 میں دونوں […]

ایران پر حملوں کے لیے استعمال کی گئی امریکی اے آئی ٹیکنالوجی ’پیلینٹیر ماون‘ کیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سافٹ ویئر کمپنی ’پلانٹیر ٹیکنالوجیز‘ کی تعریف کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں پہلی بار مصنوعی ذہانت نے عملی کردار ادا کیا، جہاں ایک جدید سافٹ ویئر نے حملوں کی منصوبہ بندی سے لے کر اہداف کی نشاندہی تک کے مراحل […]

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات کسی نتیجے پر کیوں نہ پہنچ سکے؟

پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والے امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی امن مذاکرات 21 گھنٹے کی طویل اور تھکا دینے والی بحث کے بعد کسی حتمی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے ہیں۔ امریکی وفد کی قیادت کرنے والے نائب صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کے خاتمے پر اسے ایران […]

اسلام آباد میں ایران امریکا امن مذاکرات کی ناکامی، اسرائیل کا بیان آگیا

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں بڑی کامیابیوں کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اب خود بقا کی جنگ لڑنے پر مجبور ہے، جبکہ پاکستان میں ہونے والے امریکا اور ایران کے مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی […]

ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے: جے ڈی وینس، امریکی وفد واپس روانہ

اسلام آباد: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طویل مذاکرات ہوئے، لیکن کسی حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، بغیر کسی ڈیل کے امریکا جا رہے ہیں۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ ہمارے ایران کے ساتھ […]

ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران

 ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار امریکا کی جانب سے سنجیدگی اور نیک نیتی پر ہے، ایک ہی نشست میں کسی معاہدے تک پہنچنے کی توقع نہیں کی جانی چاہئے۔ ایکس پر جاری پیغام میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان […]