پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسولﷺ بھیجنے کا فیصلہ، پاکستانی عوام کا سلام پیش کیا جائے گا!

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر سعودی عرب بھیجا جائے گا جہاں وہ روضہ رسولﷺ پر حاضری دے کر عوام کی طرف سے حضور اقدس ﷺ کو سلام پیش کریں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس چیئرپرسن کمیٹی […]

صدر آصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچ گئے۔ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پریذیڈنشل فلائٹ ٹریمنل پر یو اے ای کے وزیرِ انصاف عبداللہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے ان کا استقبال کیا۔ خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن […]

پائلٹ کا روپ دھار کر مفت سفر کرنے والا شخص گرفتار

کینیڈا میں خود کو کمرشل پائلٹ اور موجودہ عملے کا رکن ظاہر کرکے امریکی ایئر لائنز سے سینکڑوں مفت پروازیں حاصل کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ ڈلاس پوکورنک کو ہوائی کی وفاقی عدالت میں آن لائن دھوکہ دہی کے الزامات […]

کعبہ کی رونق، کعبہ کا منظر؛ اللہ اکبر! ماہِ رجب میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

جیسے جیسے رمضان کا مقدس مہینہ قریب آتا جا رہا ہے دنیا بھر کے مسلمان بڑی تعداد میں مقدس مقامات کی زیارت اور عبادت کے لیے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بتایا کہ ماہِ رجب میں مسجد الحرام آنے والے زائرین کے تعداد ایک کروڑ 48 لاکھ رہی۔ بیان میں […]

26 سالہ جرمن ڈاکٹر نے منڈی بہاءالدین پہنچ کر پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاءالدین پہنچ گئی۔  تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔ یوٹیوب چینل ایم وائی کے نیوز ٹی وی کو انٹرویو میں محمد اکمل نے بتایا […]

دبئی میں نوجوان ایک سے زیادہ نوکریاں کیوں کر رہے ہیں؟

دبئی کے ہیومن ریسورس (ایچ آر) ماہرین کے مطابق، نوجوان ملازمت پیشہ افراد میں ”سائیڈ ہسلز“ یعنی ضمنی یا اضافی کاموں کا رجحان اتنا بڑھ گیا ہے کہ یہ اب بنیادی ملازمتوں پر بھی اثر ڈالنے لگا ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً ہر جنریشن زی سے تعلق رکھنے والا ہر 10 میں […]

امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم خاتون نے قرآن پر ورجینیا کی نائب گورنر کا حلف اٹھا لیا

امریکا کی ریاست ورجینیا میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں پہلی مسلم خاتون غزالہ ہاشمی نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھا لیا۔ اس تاریخی تقریب کو امریکا میں مذہبی و ثقافتی تنوع کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ اسی تقریب میں ریاست کی تاریخ میں پہلی بار […]

بیمار افراد کے حج 2026 کے لیے جانے پر پابندی کے ضوابط کی منظوری

سعودی عرب اور پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے حج 2026ء کے لیے سخت ترین طبی قوانین نافذ کیے گئے ہیں، ان ضوابط کی روشنی میں بیمار افراد کے حج پر پابندی لگادی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قوانین کے تحت بیمار یا کمزور عازمین کو ناصرف حج سے روکا جائے گا […]

ہونڈا 125, ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف

ہونڈا موٹر سائیکل کے خواہشمند صارفین کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ ہونڈا نے بینک الفلاح کے تعاون سے بغیر سود آسان اقساط پر موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ہونڈا کے مقبول ماڈلز CD 70، CG 125 اور CG 150 بینک الفلاح کے کریڈٹ کارڈ کے […]

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے 100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد

ایئرپورٹ پر ایک مسافر سے 100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد ہوئیں۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر سونے کی اسمگلنگ کی 2 کوششیں ناکام بنا دیں، جس میں 100 تولہ سونا اور 11 ہزار 900 امریکی ڈالر ضبط کرلیے گئے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 الگ […]