عبدالسید کا قرآن پاک پر امریکی سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا اعلان

امریکی ریاست مشی گن سے نومنتخب مسلم امریکی سینیٹر عبدالسید نے اعلان کیا ہے کہ وہ 3 جنوری 2027 کو اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھائیں گے، جس کے بعد وہ امریکی تاریخ میں قرآن پاک پر حلف اٹھانے والے پہلے سینیٹر بن جائیں گے تاہم اس مقصد کے لیے استعمال ہونے والے […]
یو اے ای میں خوفناک حادثہ، 14 افراد جاں بحق اور پاکستانیوں سمیت 30 زخمی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر فجیرہ میں پیش آنے والے ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 30 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ جمعرات کی رات پیش آنے والے اس خوفناک حادثے میں 18 گاڑیاں اور پانچ ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، جس کی وجہ سے کئی […]
سپین میں مہنگائی کے خلاف عام ہڑتال، بارسلونا میں جھڑپیں، درجنوں افراد گرفتار

) سپین میں 14 برس بعد ہونے والی پہلی ملک گیر عام ہڑتال کے دوران بارسلونا میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جبکہ ملک بھر میں لاکھوں کارکنوں سے وابستہ یونینوں کی اپیل پر ہزاروں افراد نے رہائش کے بڑھتے بحران اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ دارالحکومت میڈرڈ میں تقریباً ایک لاکھ […]
کیا شوہر کے قتل کی سازش میں چیٹ جی پی ٹی بھی شریک تھا؟ بیوی کی چیٹ ہسٹری سے چونکا دینے والے انکشافات

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں ایک شہری نے اپنی اہلیہ کی جانب سے مبینہ طور پر چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے اسے زہر دے کر قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سیم آلٹ مین کے […]
سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی بارش، ٹھنڈ میں اضافہ

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے مختلف شہروں کا موسم سرد اور خوشگوار بنا دیا، جبکہ کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے باعث نشیبی اور صحرائی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں۔ مسجد الحرام میں بارش کے دوران عمرہ زائرین طوافِ کعبہ میں مصروف رہے، جبکہ ریاض میں بھی […]
دبئی میں PIPEX کے 14ویں ایڈیشن کا شاندار انعقاد۔ کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی اور معروف اماراتی بزنس لیڈر ڈاکٹر بو عبداللہ کی خصوصی شرکت

دبئی،پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو (PIPEX) کا 14واں ایڈیشن دبئی میں شاندار جوش و خروش اور بھرپور عوامی دلچسپی کے ساتھ شروع ہوگیا۔ دو روزہ بین الاقوامی پراپرٹی نمائش کا انعقاد, جس میں پاکستان کے معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز، سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد شرکت کر […]
ایران جوہری پروگرام پر بات چیت کے لیے آمادہ، امریکا سے امن معاہدے کی کوششیں تیز، قشم پر دو میزائل حملے

ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے اپنے جوہری پروگرام سے متعلق امور پر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق تہران نے ایسے جوہری معاملات پر گفتگو کے لیے لچک دکھائی ہے جنہیں اس سے پہلے مذاکرات کے دائرے سے باہر رکھا گیا […]
سفیرِ پاکستان شفقت علی خان نے 45 ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔

شارجہ, سفیرِ پاکستان شفقت علی خان نے 45 ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔ یہ کتاب میلہ 4 سے 15 نومبر 2026 تک ایکسپو سینٹر شارجہ میں منعقد ہو رہا ہے۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان کے ممتاز اشاعتی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی، جن میں بک کارنر جہلم کے […]
شارجہ کے نائب حکمران عزت مآب شیخ ڈاکٹر سلطان بن احمد القاسمی اور شارجہ بک اتھارٹی کی چیئرپرسن عزت مآب شیخہ بدور بنت سلطان القاسمی نے 45ویں شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مختلف پویلینز کا دورہ کیا

شارجہ کے نائب حکمران عزت مآب شیخ ڈاکٹر سلطان بن احمد القاسمی اور شارجہ بک اتھارٹی کی چیئرپرسن عزت مآب شیخہ بدور بنت سلطان القاسمی نے 45ویں شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مختلف پویلینز کا دورہ کیا اور نمائش میں شریک اداروں، سرکاری محکموں اور پبلشرز کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔شارجہ ایکسپو سینٹر میں […]
امریکی مڈٹرم الیکشن: ریاستی نشستوں پر 6 پاکستانی نژاد سیاست دان بھی کامیاب

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں متعدد پاکستانی نژاد امریکی امیدواروں نے بھی ریاستی سینیٹ اور اسمبلیوں کی نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ان کامیابیوں کو مختلف امریکی ریاستوں میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی نمائندگی اور مقامی سطح پر اثرورسوخ کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ منگل کے […]