ایران امریکا جنگ میں ثالثی کا مشن! فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

) پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، ایران امریکہ تعلقات، مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام اور باہمی دفاعی تعاون سمیت کئی اہم امور پر اعلیٰ ایرانی قیادت سے تفصیلی بات چیت کریں گے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق […]

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان بریٹین بزنس کونسل راشد اقبال کے اعزاز میں بزنس لنچ کا انعقاد

پاکستان بریٹین بزنس کونسل کے ہیڈ آف انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ سمیر احمد شاہد، پارٹنر ایلیٹ ہادی شاہد چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، اور عمر فاروق، ڈائریکٹر آف ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹس، پاکستان بریٹین بزنس کونسل، نے مشترکہ طور پر راشد اقبال، چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان بریٹین بزنس کونسل، برطانیہ کے اعزاز میں دبئی کے ایک ہوٹل میں ایک […]

حج سیزن 2026: سعودی حکام کے خصوصی انتظامات، آب زم زم کی روزانہ لاکھوں افراد تک فراہمی یقینی

سعودی عرب نے حج 2026 کے دوران عازمین حج کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے مسجد الحرام میں آب زم زم کی فراہمی کے نظام کو مزید وسعت دے دی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے امور کی جنرل اتھارٹی نے آب زم زم کی تقسیم […]

حج 2026، سعودی سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ، لاکھوں عازمین کی فول پروف حفاظت کا عہد

حج کے مقدس موقع پر سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے ایک شاندار اور منظم پریڈ کا انعقاد کیا جس میں فوجی دستوں، پولیس یونٹس اور اسپیشل کمانڈوز نے بھرپور شرکت کی۔ پریڈ کا مقصد بیس لاکھ سے زائد عازمین حج کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرنا تھا۔ اس […]

فلوٹیلا کے کارکنان پر اسرائیلی فوج کے تشدد کی ویڈیو، یورپین ممالک اور کینیڈا کا سخت ردِ عمل

غزہ کے لیے امداد لے جانے والے ’صمود فلوٹیلا‘ کے کارکنوں کی اسرائیلی حکام کے ہاتھوں حراست اور مبینہ ناروا سلوک سے متعلق ویڈیو سامنے آنے کے بعد معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔ اٹلی، ترکیہ، کینیڈا، نیدرلینڈز، جرمنی، سپین اور بیلجیئم سیمت دیگر ممالک نے واقعے کو انسانی وقار کے منافی قرار دیتے […]

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کا خصوصی پیغام

پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقعے پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کی قیادت اور عوام، بالخصوص صدر شی جن پنگ، کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ پچھتر برسوں کے دوران پاک چین تعلقات پائیدار دوستی، باہمی […]

حجاج کرام کی دیکھ بھال: سعودی وزارت صحت نے ڈیجیٹل تیاریوں کو تیز کردیا

سعودی وزارت صحت نے ضیوف الرحمن (اللہ کے مہمانوں) کو فراہم کی جانے والی صحت کی دیکھ بھال کے معیار کو بہتر بنانے اور صحت کی صورتحال کے لیے ردعمل کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے ورچوئل طبی خدمات کی فراہمی میں توسیع کے ذریعے اپنے ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم کی تیاریوں کو دو گنا تیز […]

مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں ایک مسجد پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں بڑی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا میں مسجد پر حملے کے دونوں ملزمان کی شناخت 18 سالہ کلیب واسقیوز اور 17 سالہ کین کلارک کے ناموں سے ہوئی ہے۔ […]

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے 25ویں سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ‘بے مثال سطح’ پر قرار دیا ہے۔ پیوٹن کا یہ دورہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے ٹھیک 4 دن بعد ہورہا ہے۔ ماہرین کے مطابق چند ہی دنوں میں دنیا […]

جنوبی سوڈان میں پاکستانی امن دستے سیلاب سے لاکھوں جانیں بچانے میں مصروف

جنوبی سوڈان کے شہر بینتیو میں شدید سیلابی خطرات کے باوجود قریباً 3 لاکھ افراد کی زندگیوں کو محفوظ رکھنے میں پاکستانی اور منگولین امن دستے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت تعینات یہ اہلکار مٹی کے حفاظتی بندوں کی نگرانی اور مضبوطی میں دن رات مصروف ہیں […]